More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
الحمد اللہ کہنے سے ترازو
Choose an answer
ایک تہائی ہوجاتا ہے
ایک چوتھائی ہوجاتا ہے
بھر جاتا ہے
جھک جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
قرآن کی عملی تصویر کیا ہے
Choose an answer
صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے اعمال
علمائے دین کے اقوال
حدیث رسولﷺ
قرآن کی مختلف آیات
Previous
Skip
Next
Question # 3
سنن نسائی کے مولف
Choose an answer
سلیمان بن اشعت تھے
احمد بن شعیب تھے
ناصر الدین البانی تھی
یزید بن عبداللہ تھے
Previous
Skip
Next
Question # 4
تمام لوگوں کے جان اور مال محفوظ ہیں سوائے اس کے کہ
Choose an answer
اس کی اولاد تقاضا کرے
اسلام تقاضا کرے
رشتہ دار تقاضا کریں
حکمران تقاضا کرے
Previous
Skip
Next
Question # 5
صدقہ گناہوں کو اس طرح مٹادیتا ہے جیسے
Choose an answer
پانی مٹی کو بہالے جاتا ہے
پانی آگ کو بجھا دیتا ہے
دولت غربت کو ختم کردیتی ہے
خوراک بھوک مٹادیتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب اس کی خواہش نفس
Choose an answer
میری مرضی کے مطابق نہ ہوجائے
مسلمانوں کے مطابق نہ ہوجائے
میری لائی ہوئی ہدایت کے مطابق نہ ہوجائے
دین اسلام کے مطابق نہ ہوجائے
Previous
Skip
Next
Question # 7
حدیث کے اولین روایت کرنے والے ہیں
Choose an answer
عرب مورخین
عرب ادیب
عرب شاعر
صاحبہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ نے بعض چیزیں حرام ٹھہرائی ہیں اس لیے
Choose an answer
ان کی حرمت نہ توڑو
ان کی چھوڑ دو
ان کا علم حاصل کرو
ان کو پہچان لو
Previous
Skip
Next
Question # 9
امام احمد بن شعیب پیدا ہوئے
Choose an answer
210 ھ
220 ھ
230 ھ
214 ھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
پھر یاتو وہ اپنی جانوں کو بچا لیتے ہیں یا
Choose an answer
انہیں ہلاک کر ڈالتے ہیں
انہیں بیچ دیتے ہیں
انہیں چھپالیتے ہیں
انہیں نقصان پہنچاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
دین میں نئی چیز ایجاد کرنے کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
سنت
نفل
بدعت
ثقاہت
Previous
Skip
Next
Question # 12
اللہ تعالیٰ بندوں کو معاف کرنے میں
Choose an answer
جلدی کرتا ہے
کسی بات کی پراہ نہیں کرتا
گناہوں کو دیکھتا ہے
فرشتوں سے مشورہ کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
سنن ابن ماجہ کے مولف
Choose an answer
محمد بن اسماعیل ہیں
سلیمان بن اشعت ہیں
محمد بن یزید ہیں
ناصر بن حامد ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
عربی گرائمر کے مطابق کلمہ کی
Choose an answer
دو اقسام ہیں
چار اقسام ہیں
تین اقسام ہیں
کوئی قسم نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر سب لوگ تجھے فائدہ پہنچانے پر جمع ہوجائیں
Choose an answer
تو وہ تجھ کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں
تو وہ تیری مصیبت ٹال سکتے ہیں
تو یہ تیری خوش قسمتی ہے
تو پھر بھی وہ تجھے فائدہ نہیں پہنچا سکتے
Previous
Skip
Next
Question # 16
کچھ امور مشتبہ ہیں جس سے اکثر لوگ
Choose an answer
واقف ہیں
ناواقف ہیں
لاتعلق ہیں
بچتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
یہ ان کی بوئی ہوئی کھیتیاں ہوں گی جن کو وہ کاٹیں گے
Choose an answer
اعمال کی
ہاتھوں کی
زبانوں کی
قدموں کی
Previous
Skip
Next
Question # 18
ابو محمد حسن بن علی بن ابی طالب حضورﷺ کے
Choose an answer
پوتے ہیں
بیٹے ہیں
نواسے ہیں
داماد ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
صحیح مسلم میں شامل
Choose an answer
بیشتر احادیث صحیح ہیں
نصف سے زیادہ احادیث صحیح ہیں
تمام احادیث صحیح ہیں
75 فیصد احادیث صحیح ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 20
تم میں ہر شخص بھوکا ہے سوائے اس کے
Choose an answer
جس کو میں کھلاؤں
جو محنت کرے
میری اطاعت کرے
جو ہنر سیکھے
Previous
Skip
Next
Back