More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بنی اسرائیل کو کس چیز کے ذریعے مدد مانگنے کا حکم دیا گیا
Choose an answer
نماز اور روزہ
روزہ اور زکوۃ
زکوۃ اور صبر
صبر اور نماز
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ خوب جانتے تھے کہ جو اس کا خریدار ہوا اس کا
Choose an answer
آخرت میں بھی بھلا ہے
آخرت میں کوئی حصہ نہیں
دنیا میں نقصان ہی نقصان ہے
کہیں بھلا نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں
Choose an answer
مردہ مت کہو
مقتول مت کہو
مظلوم مت کہو
ناکام مت کہو
Previous
Skip
Next
Question # 4
اور تم سے نہیں پوچھا جائے گا
Choose an answer
جو تم کرتے رہے
جو تمہارے بعد آنے والے کریں گے
لوگ کرتے ہیں
وہ کیا کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالیٰ ان کے اعمال
Choose an answer
خوش نما بنا کر دکھا ئے گا
کی قدر کرے گا
حسر بنا کے دکھائے گا
پھینک دے گا
Previous
Skip
Next
Question # 6
اور ان کو علم دے
Choose an answer
کتاب اور حکمت کا
اپنے طریقے کا
نئے دین کا
سچے دین کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
یو لوگ بہرے ہیں گونگے ہیں
Choose an answer
معذور ہیں
اندھےہیں
مریض ہیں
پریشان ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
جب بھی کوئی رسول تمہاری مرضی کے خلاف چیز لے کر آیا تو
Choose an answer
تم نے تسلیم کیا
تم نے جھگڑا کیا
تم نے تکبر کیا
تم نے ناپسند کیا
Previous
Skip
Next
Question # 9
پھر اس کو جانتے بوجھتے
Choose an answer
بدل ڈالتا ہے
بھلا دیتا ہے
ترک کردیتا ہے
چھپا دیتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
جن لوگوں نے کفر کیا اور اس حالت مین مرگئے کہ
Choose an answer
اپنے کفر پر نادم تھے
اللہ کی طرف مائل تھے
نبی کا انکار کرتے تھے
اپنے کفر پر قائم تھے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اہل عقل کے لیے نشانیاں ہیں
Choose an answer
ہواؤں کے رخ بدلنے میں
انسانوں کے رخ بدلنے میں
فرشتوں کے نازل ہونے میں
رسولوں کے آنے میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ظالموں نے اس بات کو
Choose an answer
مذاق بنالیا
بھلادیا
بدل دیا
غلط ملط کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 13
اور یہ مسجد کی طرف رخ کرنا آپ کے رب کی طرف سے
Choose an answer
حکم ہے
تجویز ہے
پسندیدہ ہے
بھلائی کاکام ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
قرآن مجید کی زبان ہے
Choose an answer
عربی
فارسی
اردو
پنجابی
Previous
Skip
Next
Question # 15
واقعہ ذبح کا مقصد تھا
Choose an answer
قربانی دینا
انفاق فی سبیل اللہ
قاتل کو ظاہر کرنا
اطاعت خداوندی
Previous
Skip
Next
Question # 16
اور اس کی مدد کی
Choose an answer
انجیل کے زریعے
تلوار کے زریعے
روح القدس کے زریعے
معجزات کے زریعے
Previous
Skip
Next
Question # 17
کسی کو جانتے بوجھتے اللہ کا
Choose an answer
بیٹا نہ بناؤ
شریک نہ ٹھہراؤ
مدد گار نہ بناؤ
ساتھی نہ بناؤ
Previous
Skip
Next
Question # 18
ہم نے تمہیں بنایا
Choose an answer
امت وسط
بہترین شخصیت
امت جدید
نیک لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 19
اس روز کسی شخص سے
Choose an answer
رشوت وصول نہیں کی جائے گی
معاف نہ کیا جائے گا
فدیہ قبول نہ کیا جائے گا
قربانی قبول نہ کی جائے گی
Previous
Skip
Next
Question # 20
پہلی وحی کی آیات سورہ میں ہیں
Choose an answer
عصر میں
کوثر میں
الم نشرح میں
علق میں
Previous
Skip
Next
Question # 21
اس لیے یہود کم ہی
Choose an answer
ایمان لانے والے ہیں
جھکنےوالےہیں
پھرنے والے ہیں
ماننےوالےہیں
Previous
Skip
Next
Back