More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اس لیے یہود کم ہی
Choose an answer
ایمان لانے والے ہیں
جھکنےوالےہیں
پھرنے والے ہیں
ماننےوالےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
اور جو ابراہیمؑ ، اسماعیلؑ ، اسحاقؑ، یعقوبؑ اور
Choose an answer
نوحؑ کی طرف نازل کی گئی
داؤدؑ کی طرف نازل کی گئی
اولاد یعقوبؑ کی طرف نازل کی گئی
یحییٰؑ کی طرف نازل کی گئی
Previous
Skip
Next
Question # 3
اس دن کسی کی طرف سے قبول نہ کی جائے گی
Choose an answer
سفارش
رشوت
مال ودولت
سونا چاندی
Previous
Skip
Next
Question # 4
نماز کے وقت قبلہ رو ہونا
Choose an answer
نیکی ہے
شرط ہے
مستحب ہے
واجب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اور عیسیؑ کو بھیجا
Choose an answer
بہت سی کتابیں دے کر
بہت سی نشانیں دے کر
بہت سی ہدایت دے کر
بہت سی سہولتیں دے کر
Previous
Skip
Next
Question # 6
حاجی سعی کرتے ہیں
Choose an answer
بیت اللہ کے گرد
صفاومروہ کے درمیان
منیٰ کے جمرات کی
مسجد نبوی کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہم نے تم پر اتارا
Choose an answer
پرندوں کا گوشت
روز کا کھانا
آسمان سے پانی
من اور سلویٰ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کیا نہیں خبر نہیں کہ اللہ وہ سب کچھ جانتا ہے جو
Choose an answer
یہ ظاہر کرتے ہیں
یہ چھپاتے ہیں
یہ چاہتے ہیں
یہ چھپاتے اور ظاہر کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
شاید کہ تم
Choose an answer
عبادت کرنے لگو
معافی مانگو
موسیؑ کو مانو
شکر گزار بنو
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہم بھی ان سے ایسے ہی بیزار ہوجائیں گے جیسے
Choose an answer
یہ ہم سے ہیں
یہ تم سے ہیں
یہ مسلمانوں سے ہیں
لوگوں سے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
اور وہ لوٹے
Choose an answer
اللہ کی خوشنودی کے ساتھ
مطمئن حالت میں
اللہ کا غضب لے کر
خوشحال ہو کر
Previous
Skip
Next
Question # 12
اہل کتاب اور مشرکین نہیں چاہتے کہ تم پر تمہارے رب کی طرف سے نازل ہو
Choose an answer
کوئی کتاب
کوئی رحمت
کوئی حکمت
کوئی بھلائی
Previous
Skip
Next
Question # 13
اقامتِ صلوۃ لوگوں کی صفت ہے
Choose an answer
اہل تقویٰ کی
اہل کتاب کی
اہل علم کی
اہل فلسفہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 14
شیطان کےراندہ درگاہ ہونے کاسبب ہے
Choose an answer
عبادت نہ کرنا
قرآن نہ پڑھنا
حضرت آدمؑ کو سجدہ نہ کرنا
فرشتوں کو سجدہ نہ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 15
تم چاہیے کہ انہیں معاف کردو اور
Choose an answer
درگزر سے کام لو
ان کو ان کے حال پر چھوڑ دو
کچھ نہ کہو
ان پر تبلیغ کرو
Previous
Skip
Next
Question # 16
ان فرشتوں کو کونسی چیز سکھا کر بھیجا گیا تھا
Choose an answer
جادو
پیار محبت کے تعویذ
دینی باتیں
عام باتیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
اور یہ مسجد کی طرف رخ کرنا آپ کے رب کی طرف سے
Choose an answer
حکم ہے
تجویز ہے
پسندیدہ ہے
بھلائی کاکام ہے
Previous
Skip
Next
Question # 18
ہدایت بس وہی ہے جو
Choose an answer
اللہ کی ہدایت ہے
موسیٰؑ کو دی گئی
ابراہیمؑ کو دی گئی
عیسیؑ کو دی گئی
Previous
Skip
Next
Question # 19
جب تک کہ آپ مکمل پیروی نہ کریں
Choose an answer
ان کی خواہشات کی
ان کی مذہب کی
ان کے احکامات کی
ان کے منصوبوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 20
اپنے ہی بھائی بندوں کو
Choose an answer
ان کے گھروں سے نہ نکالو گے
دھوکہ نہ دو گے
تنگ نہ کرو گے
قید نہ کروگے
Previous
Skip
Next
Question # 21
یہود سے پوچھو کیا تم نے اللہ سے کوئی
Choose an answer
معاہدہ کیا ہے
عہد لیا ہے
تصدیق کرائی ہے
قسم لی ہے
Previous
Skip
Next
Back