More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
لیکن جن لوگوں نے توبہ کی' اپنی اصلاح کی اور بیان کردیا ان کو
Choose an answer
میں معاف کرتا ہوں
میں کچھ نہیں کہتا
تم کچھ نہ کہو
سزا نہیں دی جائے گی
Previous
Skip
Next
Question # 2
قرآن فہمی کے لیے سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے
Choose an answer
حدیث نبویﷺ کو
تاریخ کو
جغرافیہ کو
صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے حالات کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
انہوں نے اس چیز کی پیروی کی جو سلیمانؑ کے عہد میں
Choose an answer
مسلمان پڑھا کرتے تھے
مومنین پڑھا کرتے تھے
فرشتے پڑھا کرتے تھے
شیطان پڑھا کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہم نے کہا تم سب یہاں سے
Choose an answer
بھاگ جاؤ
دور ہوجاؤ
چلے جاؤ
اتر جاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 5
کہتے ہیں جنت میں کوئی داخل نہ ہوگا سوائے
Choose an answer
یہود کے
نصاریٰ کے
ہمارے
یہودو نصاریٰ کے
Previous
Skip
Next
Question # 6
سمعھمہ کے معنی ہیں
Choose an answer
ان کے کان
ان کے ناک
ان کے ہاتھ
ان کے دل
Previous
Skip
Next
Question # 7
یہ لوگ جب بھی کوئی عہد کرتے ہیں تو
Choose an answer
ایک نہ ایک گروہ اسے توڑ دیتا ہے
اس کی مکمل پاپندی کرتے ہیں
اس کی حکم عدولی ضرور کرتے ہیں
اسکیکوئیتعمیلنہیں کرتے
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ خوب جانتے تھے کہ جو اس کا خریدار ہوا اس کا
Choose an answer
آخرت میں بھی بھلا ہے
آخرت میں کوئی حصہ نہیں
دنیا میں نقصان ہی نقصان ہے
کہیں بھلا نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
اسی طرح اللہ تعالیٰ زندہ کرتا ہے
Choose an answer
عورتوں کو
مقتولوں کو
مظلوموں کو
مردوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
آل فرعون بنی اسرائیل کو
Choose an answer
آرام سے رکھتے تھے
سخت تکلیف دیتے تھے
پریشان کرتے رہتے تھے
مزدوری پر لگاتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 11
حق و باطل کے بارے میں اللہ تعالی نے کیا حکم دیا تھا
Choose an answer
ان کی آمیزش کردو
ان کو غلط ملط نہ کرو
ممکن ہوتو آمیزش کردو
حق کو چھپاؤ کر رکھو
Previous
Skip
Next
Question # 12
انفاق کے معنی ہیں
Choose an answer
نفاق
سفر کرنا
خرچ کرنا
بیچنا
Previous
Skip
Next
Question # 13
خبردار یہی لوگ بیوقوف ہیں مگر یہ اس بات کو نہیں
Choose an answer
مانتے
جانتے
دیکھتے
سمجھتے
Previous
Skip
Next
Question # 14
تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تاکہ تم
Choose an answer
پرہیز گار بنو
عقل کرو
عبادت گزار بنو
ہدایت پاجاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر وہ ایمان لے آتے اور
Choose an answer
آپ کو تسلیم کرلیتے
ہماری ہدایت پر عمل کرتے
تویٰ اختیار کرتے
موسیٰؑ کی ہدایت یاد رکھئے
Previous
Skip
Next
Question # 16
اور وہ زمین میں
Choose an answer
فساد برپا کرتے ہیں
مسائل پیدا کرتے ہیں
جنگ کرتے ہیں
شور کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
نبی اسرائیل کے آخری نبی کا نام ہے
Choose an answer
حضرت موسیؐ
حضرت عیسیؐ
حضرت داؤدؐ
حضرت یعقوبؐ
Previous
Skip
Next
Question # 18
آدمؑ کی بیوی کا نام تھا
Choose an answer
حواء
سارہ
ہاجرہ
ناصرہ
Previous
Skip
Next
Question # 19
پھر اس کے بعد بھی ہم نے تمہیں
Choose an answer
دولت دی
حکومت دی
سکون دیا
معاف کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 20
وہ کہتے ہیں ہمارے دل
Choose an answer
محفوظ ہیں
بند ہیں
کھلے ہیں
سخت ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 21
فارقلیط کا لفظ استعمال ہوا ہے
Choose an answer
حضرت عیسیؑ کے لیے
حضرت موسیؑ کے لیے
حضرت ابراہیمؑ کے لیے
حضرت محمدﷺ کے لیے
Previous
Skip
Next
Back