More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
لیکن جن لوگوں نے توبہ کی' اپنی اصلاح کی اور بیان کردیا ان کو
Choose an answer
میں معاف کرتا ہوں
میں کچھ نہیں کہتا
تم کچھ نہ کہو
سزا نہیں دی جائے گی
Previous
Skip
Next
Question # 2
مسلمان یہودی اور عیسائی پیشوا مانتے ہیں
Choose an answer
حضرت ابراہیمؑ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
حضرت محمدؐ کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
شیطان کےراندہ درگاہ ہونے کاسبب ہے
Choose an answer
عبادت نہ کرنا
قرآن نہ پڑھنا
حضرت آدمؑ کو سجدہ نہ کرنا
فرشتوں کو سجدہ نہ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی نبی بادشاہ کے ملک میں اللہ تعالیٰ نے دو فرشتوں ہاروت وماروت کو بھیجا
Choose an answer
حضرت یونسؐ
حضرت موسیؐ
حضرت سلیمانؐ
حضرت ابراہیمؐ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اور کافروں کے لیے
Choose an answer
بھی سزا ہے
دردناک عذاب ہے
بڑا عذاب ہے
مختصر عذاب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
شاید کہ تم
Choose an answer
عبادت کرنے لگو
معافی مانگو
موسیؑ کو مانو
شکر گزار بنو
Previous
Skip
Next
Question # 7
اور اللہ تعالیٰ ہمیں بتا
Choose an answer
حکمرانی کے طریقے
رہنمائی کے طریقے
قربانی کے طریقے
عبادت کے طریقے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورۃ البقرہ میں شعائر اللہ کہا گیا ہے
Choose an answer
خانہ کعبہ کو
حجرا سود کو
صفاومروہ کو
مقام ابراہیمؐ کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
اور قیامت والے دن پھیر دیا جائے
Choose an answer
جہنم کی طرف
جنت کی طرف
شدید ترین عذاب کی طرف
چھوٹی آگ کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 10
پھر تم وہ لوگ ہو جو آپس میں اپنے بھائی بندوں کو
Choose an answer
قتل کرتے ہو
دھوکہ دیتے ہو
پکڑتے ہو
آزماتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 11
بنی اسرائیل کو کس چیز کے ذریعے مدد مانگنے کا حکم دیا گیا
Choose an answer
نماز اور روزہ
روزہ اور زکوۃ
زکوۃ اور صبر
صبر اور نماز
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہاروت ماروت لوگوں کو
Choose an answer
دینی باتیں بتاتے تھے
جادو سکھایا کرتے تھے
پیار محبت سکھاتے تھے
جادو سکھاتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ ناحق قتل کرتے تھے
Choose an answer
اولیاء اللہ کو
بزرگوں کو
ساتھیوں کو
نبیوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 14
اور اس کے بعد بھیجے پے درپے
Choose an answer
رسول
فرشتے
اہل ایمان
لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 15
جو کچھ دیا ہے اسے یاد رکھو تاکہ تم
Choose an answer
حکومت حاصل کرسکو
خدا کو راضی کو سکو
سکون سے رہ سکو
پرہیز گار بن سکو
Previous
Skip
Next
Question # 16
حضرت یعقوبؑ کی اولاد میں سلسلہ نبوت رہا
Choose an answer
دو سوسال
دوس ہزار سال
پانچ ہزار سال
چار ہزار سال
Previous
Skip
Next
Question # 17
ان نشانیوں کا انکار کرتے ہیں صرف
Choose an answer
منافقین
کافرین
عیسائی
فاسق
Previous
Skip
Next
Question # 18
وہ اہل جنت ہیں جو اس میں
Choose an answer
ہمیشہ رہیں گے
کچھ عرصہ رہیں گے
جب تک چاہیں گے رہیں گے
چند سال رہیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 19
وہ ایک امت تھی جو گزر گئی جو انہوں نے کمایا
Choose an answer
وہ تمہارے لیے ہے
وہ ان کے لیے ہے
وہ سب کے لیے ہے
وہ یہودیوں کے لیے ہے
Previous
Skip
Next
Question # 20
پھر بنی اسرائیل نے ان کے بعد معبود بنالیا
Choose an answer
بچھڑے کو
گائے کو
اونٹ کو
گھوڑے کو
Previous
Skip
Next
Question # 21
جو کچھ یہ کرتے ہیں اللہ اس کو
Choose an answer
نظر انداز کررہا ہے
دیکھ رہا ہے
جانتا تھا
واضح کررہا ہے
Previous
Skip
Next
Back