More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وہ کہتے ہیں یہودی یا عیسائی ہوجاؤ تو
Choose an answer
بہت دولت ملے گی
اقتدار ملے گا
ہدایت ملے گی
کتاب ملے گی
Previous
Skip
Next
Question # 2
جو فساد کرے گا
Choose an answer
خون بہائے گا
لوٹ مارکرے گا
تیرا انکار کرے گا
تکبر کرے گا
Previous
Skip
Next
Question # 3
اور ان کو علم دے
Choose an answer
کتاب اور حکمت کا
اپنے طریقے کا
نئے دین کا
سچے دین کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہم نے تمہیں بنایا
Choose an answer
امت وسط
بہترین شخصیت
امت جدید
نیک لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 5
آپ کے رب کی طرف سے یہ
Choose an answer
واضح ہے
سراسرحق ہے
سیدھی راہ ہے
انعام ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اس لیے یہود کم ہی
Choose an answer
ایمان لانے والے ہیں
جھکنےوالےہیں
پھرنے والے ہیں
ماننےوالےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
یدِیضا کا معجزہ عطا ہوا
Choose an answer
حضرت ابراہیمؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت محمدؐ کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
اپنے ہی بھائی بندوں کو
Choose an answer
ان کے گھروں سے نہ نکالو گے
دھوکہ نہ دو گے
تنگ نہ کرو گے
قید نہ کروگے
Previous
Skip
Next
Question # 9
پھر ہم نے تمہیں موت کے بعد
Choose an answer
زندہ کیا
عذاب دیا
بخش دیا
دفن ہونے دیا
Previous
Skip
Next
Question # 10
حق و باطل کے بارے میں اللہ تعالی نے کیا حکم دیا تھا
Choose an answer
ان کی آمیزش کردو
ان کو غلط ملط نہ کرو
ممکن ہوتو آمیزش کردو
حق کو چھپاؤ کر رکھو
Previous
Skip
Next
Question # 11
حاجی سعی کرتے ہیں
Choose an answer
بیت اللہ کے گرد
صفاومروہ کے درمیان
منیٰ کے جمرات کی
مسجد نبوی کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
خوش خبری دے دو ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور انہوں نے
Choose an answer
زکوۃ دی
نیک عمل کیے
نماز قائم کی
نیک سلوک کیا
Previous
Skip
Next
Question # 13
آپ سے ہرگز راضی نہیں ہوسکتے
Choose an answer
یہودوہنود
نصاریٰ
یہود
یہودونصاریٰ
Previous
Skip
Next
Question # 14
اور اللہ تعالیٰ ہمیں بتا
Choose an answer
حکمرانی کے طریقے
رہنمائی کے طریقے
قربانی کے طریقے
عبادت کے طریقے
Previous
Skip
Next
Question # 15
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللہ
Choose an answer
کی بیوی ہے
کی اولاد ہے
کی بیٹی ہے
کا کنبہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
پھر بھی لوگ ان سے وہ چیز سیکھتے تھے جس سے
Choose an answer
اپنی ضروریات پوری کرسکیں
اپنی خواہشات پوری کرسکیں
میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈال سکیں
اولاد کو والدین سے متنفر کرسکیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
آل فرعون رکھتے تھے بنی اسرائیل کی
Choose an answer
لونڈیوں کو
بوڑھی عورتوں کو
عورتوں کو
نوجوان لڑکیوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 18
یہود سے پوچھو کیا تم نے اللہ سے کوئی
Choose an answer
معاہدہ کیا ہے
عہد لیا ہے
تصدیق کرائی ہے
قسم لی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
منافقین دھوکہ دیتے ہیں
Choose an answer
اللہ کو
اللہ کے نبیﷺ کو
عام لوگوں کو
اپنے آپ کو
Previous
Skip
Next
Question # 20
انہوں نے اس چیز کی پیروی کی جو سلیمانؑ کے عہد میں
Choose an answer
مسلمان پڑھا کرتے تھے
مومنین پڑھا کرتے تھے
فرشتے پڑھا کرتے تھے
شیطان پڑھا کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 21
ان کے فرمانبردار ہیں
Choose an answer
اپنی کتاب پر عمل کرنے والے ہیں
اس کے فرمانبردار ہیں
اپنی کتاب پر عمل کرنے والے ہیں
ان کے طریقے پر عمل کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back