More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بے شک اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں
Choose an answer
نماز اور روزہ
خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ
صفا اور مروہ
رسول اور قرآن
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ کڑک کی وجہ سے انگلیاں
Choose an answer
اپنے کانوں میں ٹھونس لیتے ہیں
اپنی آنکھوں پر رکھ لیتے ہیں
اپنے دانتوں سے چبالیتے ہیں
مروڑ دیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
اہل ایمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ
Choose an answer
انفاق فی سبیل اللہ بھی کریں
دعوتِ حق دیں
دوسروں کا خیال رکھیں
نیک اعمال کریں
Previous
Skip
Next
Question # 4
انسانی صورتوں کا بندروں کی شکل مسخ کیے جانے واقعہ کس قوم کے ساتھ پیش آیا
Choose an answer
بنی داؤدؐ
بنی اسرائیل
بنی اسحاقؐ
بنی نوعؐ
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی کو جانتے بوجھتے اللہ کا
Choose an answer
بیٹا نہ بناؤ
شریک نہ ٹھہراؤ
مدد گار نہ بناؤ
ساتھی نہ بناؤ
Previous
Skip
Next
Question # 6
میرے گھر کو طواف واعتکاف اور رکوع وسجود کرنے والوں کےلیے
Choose an answer
خالی کردیں گے
تیار رکھیں گے
بند رکھیں گے
پاک صاف رکھیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت یعقوبؑ کی اولاد میں سلسلہ نبوت رہا
Choose an answer
دو سوسال
دوس ہزار سال
پانچ ہزار سال
چار ہزار سال
Previous
Skip
Next
Question # 8
حق و باطل کے بارے میں اللہ تعالی نے کیا حکم دیا تھا
Choose an answer
ان کی آمیزش کردو
ان کو غلط ملط نہ کرو
ممکن ہوتو آمیزش کردو
حق کو چھپاؤ کر رکھو
Previous
Skip
Next
Question # 9
ان نشانیوں کا انکار کرتے ہیں صرف
Choose an answer
منافقین
کافرین
عیسائی
فاسق
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورۃ البقرۃ کی آیات کتنی ہیں
Choose an answer
286
305
210
250
Previous
Skip
Next
Question # 11
سلیمان نے کفر نہیں کیا تھا بلکہ
Choose an answer
ان لوگوں ہی نےکفر کیا تھا
چند لوگوں نے کفر کیا تھا
شیاطین ہی نے کفر کیا تھا
شیاطین کی شرارت تھی
Previous
Skip
Next
Question # 12
پہلی وحی کی آیات سورہ میں ہیں
Choose an answer
عصر میں
کوثر میں
الم نشرح میں
علق میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
اہل عقل کے لیے نشانیاں ہیں
Choose an answer
ہواؤں کے رخ بدلنے میں
انسانوں کے رخ بدلنے میں
فرشتوں کے نازل ہونے میں
رسولوں کے آنے میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
ہم آپ کو اس قبلہ کی طرف پھیردیں گے جسے
Choose an answer
مسلمان پسند کرتے ہیں
لوگ پسند کرتے ہیں
اہلعلمپسندکرتےہیں
آپ پسند کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
وہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین
Choose an answer
کے تمام جانور پیدا کیے
کے تمام پھل پیدا کیے
کی تمام فصلیں پیدا کیں
کی تمام چیزیں پیدا کیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
موسیؑ نے کہا تم نے بچھڑے کو خدا بناکر
Choose an answer
اپنے آپ پر سخت ظلم کیا
بہت اچھا کام کیا
غلط حرکت کی
مشکل کھڑی کردی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 17
موسیؑ بنی اسرائیل کو لے گئے
Choose an answer
فلسطین
مصر
صحرائے سینا
وادی القٰری
Previous
Skip
Next
Question # 18
وہ آخرت میں بھی
Choose an answer
شہیدوں میں سے ہوں گے
صدیقین میں سے ہوں گے
صالحین میں سے ہوں گے
اہل ایمان میں سے ہوں گے
Previous
Skip
Next
Question # 19
رزق تو میں اس کوبھی دوں گا
Choose an answer
کفر کرے گا
تیری بات نہیں مانے گا
بتوں کی پوجا کرے گا
نبیوں کا انکار کرے گا
Previous
Skip
Next
Question # 20
یہود نے کسی تو جھٹلایا اور کسی کو
Choose an answer
مان لیا
قتل کردیا
جلاوطن کردیا
چھوڑ دیا
Previous
Skip
Next
Question # 21
اگر تم اہل ایمان ہوتو تمہارا یہ ایمان
Choose an answer
تمہارے لیے اچھا بہت ہے
تمہیں بہت برا حکم دیتا ہے
تمہیں غلط راستے پر لے جا رہا ہے
تمہیں اللہ سے ڈور کررہا ہے
Previous
Skip
Next
Back