More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قرآن مجید کی طویل ترین سورت کون سی ہے؟ سب سے بڑی سورت ہے
Choose an answer
سورۃ آل عمران
سورۃ النساء
سورۃ المائدہ
سورۃ البقرۃ
Previous
Skip
Next
Question # 2
پس تمہیں چاہیے کہ اپنے رب کے آگے
Choose an answer
آنسو بہاؤ
آہ وزاری کرو
توبہ کرو
سینے پیٹو
Previous
Skip
Next
Question # 3
بے شک اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں
Choose an answer
نماز اور روزہ
خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ
صفا اور مروہ
رسول اور قرآن
Previous
Skip
Next
Question # 4
کیا تم کہتے ہو کہ ابراہیمؑ، اسماعیلؑ، اسحاقؑ اور یعقوبؑ اور ان کی اولاد
Choose an answer
بت پرست تھی
یہودی تھی
یہودی یا عیسائی تھی
عیسائی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 5
پھر ہم نے تمہیں موت کے بعد
Choose an answer
زندہ کیا
عذاب دیا
بخش دیا
دفن ہونے دیا
Previous
Skip
Next
Question # 6
اہل ایمان بہت سخت ہوتے ہیں
Choose an answer
مال کی محبت میں
اللہ کی محبت میں
اولاد کی محبت میں
رسول کی محبت میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
اور عیسیؑ کو بھیجا
Choose an answer
بہت سی کتابیں دے کر
بہت سی نشانیں دے کر
بہت سی ہدایت دے کر
بہت سی سہولتیں دے کر
Previous
Skip
Next
Question # 8
موسیؑ نے کہا تم نے بچھڑے کو خدا بناکر
Choose an answer
اپنے آپ پر سخت ظلم کیا
بہت اچھا کام کیا
غلط حرکت کی
مشکل کھڑی کردی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہاروت ماروت لوگوں کو
Choose an answer
دینی باتیں بتاتے تھے
جادو سکھایا کرتے تھے
پیار محبت سکھاتے تھے
جادو سکھاتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 10
جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے
Choose an answer
نماز قائم کی
جہاد کیا
نیک اعمال کیے
خرچ کیا
Previous
Skip
Next
Question # 11
اور جب اللہ نے کتاب دی
Choose an answer
محمدﷺ کو
داؤدؑ کو
عیسیٰؑ کو
موسیؑ کو
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہم نیکی کرنے والوں کو
Choose an answer
زیادہ دیں گے
بہت دیں گے
امید کے مطابق دیں گے
کیوں نہ دیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 13
پھر تم وہ لوگ ہو جو آپس میں اپنے بھائی بندوں کو
Choose an answer
قتل کرتے ہو
دھوکہ دیتے ہو
پکڑتے ہو
آزماتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 14
میں وہ کچھ جانتا ہوں جو
Choose an answer
تم نمہیں جانتے
تم نہیں دیکھتے
تم نہیں دیکھ سکتے
تم نہیں کہہ سکتے
Previous
Skip
Next
Question # 15
تم نے اس کے بعد معبود بنالیا
Choose an answer
بچھڑے کو
بتوں کو
سورج کو
عصائے موسیٰ ؑ کو
Previous
Skip
Next
Question # 16
لوگوں نے ہاروت ماروت سے وہ کچھ سیکھا جو خود ان کے لیے
Choose an answer
نفع بخش ہوا ور کسی کو نقصان نہ دیا
تباہی کا سبب ہوا
نقصان دہ ہوا اور نفع کچھ نہ دیا
پریشان کن ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 17
ہم نے ابراہیمؑ اور اسماعیلؑ سے
Choose an answer
مطالبہ کیا
قبول کیا
عہد لیا
فرمائش لیا
Previous
Skip
Next
Question # 18
ایک گروہ نے اس طرح پیٹھ پیچھے پھینک دیا گویا
Choose an answer
وہ جانتے ہی نہیں
مانتے ہی نہیں
بالکل بے دین ہیں
بالکل لاتعلق ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
بنی اسرائیل کا عہد تورات کے بارے میں کیا رویہ تھا
Choose an answer
وہ اس پر عمل کرنے لگے
وہ اس کو یاد کرنے لگے
وہ اس سے پھر گئے
وہ اس کی دعوت دینے لگے
Previous
Skip
Next
Question # 20
وہ آخرت میں بھی
Choose an answer
شہیدوں میں سے ہوں گے
صدیقین میں سے ہوں گے
صالحین میں سے ہوں گے
اہل ایمان میں سے ہوں گے
Previous
Skip
Next
Question # 21
تاکہ وہ تمہارے رب کے پاس پیش کرسکیں
Choose an answer
بطور نشانی
بطور مثال
بطور حجت
بطور سزا
Previous
Skip
Next
Back