More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اگر وہ ایمان لے آتے اور
Choose an answer
آپ کو تسلیم کرلیتے
ہماری ہدایت پر عمل کرتے
تویٰ اختیار کرتے
موسیٰؑ کی ہدایت یاد رکھئے
Previous
Skip
Next
Question # 2
آدمؑ نے اپنے رب سے سیکھے
Choose an answer
چند کلمات
چند چیزوں کے نام
چند دعائیں
چند خفیہ الفاظ
Previous
Skip
Next
Question # 3
پہلوان وہ ہے جو ہو
Choose an answer
موٹا
مضبوط
بہادر
غصہ پر قابو پانے والا
Previous
Skip
Next
Question # 4
پانی کے زریعے اللہ تعالیٰ زندہ کردیتا ہے
Choose an answer
انسانوں کو
مردہ زمین کو
جانوروں کو
پرانی زمین کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہاروت ماروت لوگوں کو
Choose an answer
دینی باتیں بتاتے تھے
جادو سکھایا کرتے تھے
پیار محبت سکھاتے تھے
جادو سکھاتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 6
پھر ہم نے تمہیں موت کے بعد
Choose an answer
زندہ کیا
عذاب دیا
بخش دیا
دفن ہونے دیا
Previous
Skip
Next
Question # 7
اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو
Choose an answer
اللہ کا انکار کرے
اللہ کے نبی کا انکار کرے
اللہ کے دین کو ٹھکرائے
اللہ کی موجودشہادت کو چھپائے
Previous
Skip
Next
Question # 8
بہت بُری ہے وہ چیز جس کے بدلے
Choose an answer
انہوں نے دنیا خریدلی
انہوں نے اپنے آپ کو بیچ ڈالا
انہوں نے مول تول کیا
وہ بھٹک گئے
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی نے بنی اسرائیل کو آزادی دلائی
Choose an answer
قوم لوط سے
قوم شعیب سے
بنی اسرائیل سے
قوم فرعون سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر اللہ کا فضل اور رحمت شامل حال نہ ہوتی تو تم
Choose an answer
سخت نقصان اٹھانے والے ہوتے
فنا ہو جانے والے ہوتے
بالکل بھٹک جاتے
صحرا میں پھرتے رہتے
Previous
Skip
Next
Question # 11
میں نے تجھے لوگوں پر
Choose an answer
بادشاہ مقرر کیا
امیر مقرر کیا
خازن مقرر کیا
امام مقرر کیا
Previous
Skip
Next
Question # 12
ان نشانیوں کا انکار کرتے ہیں صرف
Choose an answer
منافقین
کافرین
عیسائی
فاسق
Previous
Skip
Next
Question # 13
سورۃ البقرہ میں شعائر اللہ کہا گیا ہے
Choose an answer
خانہ کعبہ کو
حجرا سود کو
صفاومروہ کو
مقام ابراہیمؐ کو
Previous
Skip
Next
Question # 14
اور اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت
Choose an answer
سے محروم کردیتا ہے
سے دور کردیتا ہے
کے لیے منتخب کرلیتا ہے
اپنی رحمت کے قابل سمجھتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
میرے گھر کو طواف واعتکاف اور رکوع وسجود کرنے والوں کےلیے
Choose an answer
خالی کردیں گے
تیار رکھیں گے
بند رکھیں گے
پاک صاف رکھیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 16
اللہ تمہارے ایمان کو
Choose an answer
بدلنے والا نہیں
ضائع کرنے والا نہیں
خرچ کرنے والا نہیں
کم کرنے والا نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
اسی میں تمہارے لیے
Choose an answer
عزت ہے
بہتری ہے
زندگی ہے
حکومت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 18
جب وہ اہل ایمان سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں
Choose an answer
ہم ایمان کیوں لائیں
ہم تمہارے دشمن ہیں
ہم سچے ہیں
ہم ایمان لائے
Previous
Skip
Next
Question # 19
حقیقی زندگی ہے
Choose an answer
آخرت کی زندگی
دنیاوی زندگی
اعراف کی زندگی
برزخ کی زندگی
Previous
Skip
Next
Question # 20
لیکن جن لوگوں نے توبہ کی' اپنی اصلاح کی اور بیان کردیا ان کو
Choose an answer
میں معاف کرتا ہوں
میں کچھ نہیں کہتا
تم کچھ نہ کہو
سزا نہیں دی جائے گی
Previous
Skip
Next
Question # 21
یہ ہرگز نہ نکلیں گے
Choose an answer
دنیا سے
جہنم سے
پریشانیوں سے
حسرتوں سے
Previous
Skip
Next
Back