More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب وہ اہل ایمان سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں
Choose an answer
ہم ایمان کیوں لائیں
ہم تمہارے دشمن ہیں
ہم سچے ہیں
ہم ایمان لائے
Previous
Skip
Next
Question # 2
اور جائے نماز بنالو
Choose an answer
جس کو تم چاہو
مقام ابراہیمؑ کو
چاہ زمزم کو
جس کا میں حکم دوں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی کو جانتے بوجھتے اللہ کا
Choose an answer
بیٹا نہ بناؤ
شریک نہ ٹھہراؤ
مدد گار نہ بناؤ
ساتھی نہ بناؤ
Previous
Skip
Next
Question # 4
منافقین دھوکہ دیتے ہیں
Choose an answer
اللہ کو
اللہ کے نبیﷺ کو
عام لوگوں کو
اپنے آپ کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
اور جب ہم نے بیت اللہ کو ثوات اور
Choose an answer
امن وامان کی جگہ بنایا
سیر کی جگہ بنایا
طواف کی جگہ بنایا
کاروبار کی جگہ بنایا
Previous
Skip
Next
Question # 6
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے آخرت کے بدلے
Choose an answer
جاہ ومال لے لیا
حکومت وسلطنت لے لی
زندگی لے لی
دنیا خریدلی
Previous
Skip
Next
Question # 7
جو ہمارا اور تمہارا
Choose an answer
رب ہے
رسول ہے
دین ہے
طریقہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ڈرواس آگ سے جس کا ایندھن ہیں
Choose an answer
جانور اور انسان
انسان اور جن
انسان اور پتھر
پتھر اور حیوان
Previous
Skip
Next
Question # 9
یہ لوگ جن پر لعنت کرتے ہیں
Choose an answer
تمام لعنت کرنے والے
تمام مسلمان
اللہ کے نبی
الہ اور لعنت کرنے والے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک گروہ ان میں سے جانتے بوجھتے
Choose an answer
حب کو چھپاتا ہے
نافرمانی کرتا ہے
آپ کا انکار کرتا ہے
اعتراض کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب تیرے رب نے ابراہیمؑ کا چند باتوں میں امتحان لیا اور وہ ان میں
Choose an answer
ناکام رہا
پریشان ہوا
پورا اترا
ڈگمگایا
Previous
Skip
Next
Question # 12
بے شک تو توبہ قبول کرنےوالا اور
Choose an answer
رحم کرنے والا ہے
عطا کرنے والا ہے
زندگی دینے والا ہے
سکون دینے والا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
اور کون ہے جو اپنی
Choose an answer
بات منواتا ہے
ایڑیوں کے بل پلٹ جاتا ہے
سوچ اپناتا ہے
خواہش پوری کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
کیا تم اس وقت موجود تھے جب
Choose an answer
اسماعیلؑ کو موت آئی
یعقوبؑ کو وفات ہوئی
ابراہیمؑ کا انتقال ہوا
یوسفؑ نے وفات پائی
Previous
Skip
Next
Question # 15
یہ ایک مشکل کام تھا مگر ان کے لیے نہیں
Choose an answer
جو آپ کی پیروی کرتے ہیں
جو سچے مسلمان ہیں
جنہیں اللہ نے ہدایت دی ہے
جنہیں گمراہی بچالیا گیا
Previous
Skip
Next
Question # 16
یہ لوگ زندگی کی حرص میں کس سے بڑھ کر ہیں
Choose an answer
منافقین
عیسائی
دہریے
مشرکین
Previous
Skip
Next
Question # 17
قرآن مجید کی زبان ہے
Choose an answer
عربی
فارسی
اردو
پنجابی
Previous
Skip
Next
Question # 18
جب یہ اپنے شیطانوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں
Choose an answer
ہم ان کے ساتھ ہیں
ہم ان کے خلاف ہیں
ہم تمہارے ساتھ ہیں
ہم کسی کے ساتھ نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
کیا تم خدا کی کتاب کے بعض احکام کو مانتے ہو اور بعض
Choose an answer
سے منہ موڑتے ہو
سے انکار کرتے ہو
کا مذاق اڑاتے ہو
کو بھلادیتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 20
بنی اسرائیل نے مزید سوال کیا تو فرمایا
Choose an answer
وہ نہ زمین جوتتی ہے نہ پانی کھینچتی ہے
سخت مشقت کرتی ہے
کمزور ہے
داغدار ہے
Previous
Skip
Next
Question # 21
تحویلِ قبلہ کا حکم کب نازل ہوا
Choose an answer
10 بیوی میں
1 ہجری میں
2 ہجری میں
4 ہجری میں
Previous
Skip
Next
Back