More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ابو البشر اللہ کے کس نبی کا لقب ہے
Choose an answer
حضرت آدمؑ کا
حضرت نوحؑ کا
حضرت ابراہیمؑ کا
حضرت موسیؑ کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈرواس آگ سے جس کا ایندھن ہیں
Choose an answer
جانور اور انسان
انسان اور جن
انسان اور پتھر
پتھر اور حیوان
Previous
Skip
Next
Question # 3
اہل عقل کے لیے نشانیاں ہیں آسمان سے اتارے گئے
Choose an answer
فرشتوں میں
روحوں میں
پانی میں
عذاب میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
اور موسیؑ تمہارے ہاس آئے تھے
Choose an answer
یدیضا لے کر
واضح معجزات لے کر
تمہیں آزادی دلانے
اپنی عصا لے کر
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک گروہ نے اس طرح پیٹھ پیچھے پھینک دیا گویا
Choose an answer
وہ جانتے ہی نہیں
مانتے ہی نہیں
بالکل بے دین ہیں
بالکل لاتعلق ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور انکار کیا وہ
Choose an answer
کامیاب ہیں
ترقیپانےوالےہیں
اہل دوزخ ہیں
فساد پیدا کرنے والے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ان کے لیے ہوں گی
Choose an answer
پاکیزہ بیویاں
صحنت مند بیویاں
خوبصورت بیویاں
نوجوان بیویاں
Previous
Skip
Next
Question # 8
بنی اسرائیل کو فضیلت دی گئی تھی
Choose an answer
تمام زمانوں پر
تمام جہانوں پر
تمام انبیاء پر
تمام امتوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
پھر بنی اسرائیل کہتے ہیں کہ یہ
Choose an answer
اہل دین کی طرف سے ہے
نبی کی طرف سے ہے
ہماری طرف سے ہے
اللہ کی طرف سے ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اور تمہیں وہ کچھ سکھاتا ہے
Choose an answer
جو تمہیں علم ہے
جو تمہارے لیے فائدہ مند ہے
جو تمہارے لیے دلچسپ ہے
جو تم نہیں جانتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہم بھی ان سے ایسے ہی بیزار ہوجائیں گے جیسے
Choose an answer
یہ ہم سے ہیں
یہ تم سے ہیں
یہ مسلمانوں سے ہیں
لوگوں سے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
خلیفۃ اللہ ہیں
Choose an answer
ملائکہ
حوریں
جن
انسان
Previous
Skip
Next
Question # 13
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیمؑ کو دنیا میں
Choose an answer
اپنے کام کے لیے منتخب کای
حکومت بخشی
عزت عطا کی
اپنا ساتھی بنایا
Previous
Skip
Next
Question # 14
پھر بھی لوگ ان سے وہ چیز سیکھتے تھے جس سے
Choose an answer
اپنی ضروریات پوری کرسکیں
اپنی خواہشات پوری کرسکیں
میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈال سکیں
اولاد کو والدین سے متنفر کرسکیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
اللہ تعالی نے بنی اسرائیل کو آزادی دلائی
Choose an answer
قوم لوط سے
قوم شعیب سے
بنی اسرائیل سے
قوم فرعون سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
پھر ہم نے تمہارے اوپر سایہ کیا
Choose an answer
بادل کا
درختوں کا
گھٹاؤں کا
پہاڑوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 17
اور تم پرگواہ ہو
Choose an answer
ہماری کتاب
تمارے اعمال
دوسرے لوگ
رسول
Previous
Skip
Next
Question # 18
جو کچھ دیا ہے اسے یاد رکھو تاکہ تم
Choose an answer
حکومت حاصل کرسکو
خدا کو راضی کو سکو
سکون سے رہ سکو
پرہیز گار بن سکو
Previous
Skip
Next
Question # 19
چنانچہ ان پر مسلط کردی گئی
Choose an answer
غربت
پریشانی
زبردست مشقت
ذلت اور بدحالی
Previous
Skip
Next
Question # 20
بعض ایسے بھی ہیں جو گر پڑے ہیں
Choose an answer
دھماکے سے
کمزوری سے
زیادہ بوجھ سے
اللہ کے خوف سے
Previous
Skip
Next
Question # 21
تحویلِ قبلہ کا حکم کب نازل ہوا
Choose an answer
10 بیوی میں
1 ہجری میں
2 ہجری میں
4 ہجری میں
Previous
Skip
Next
Back