More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی
Choose an answer
آقا ہے نہ مولا
پروردگار نہیں
حمایتی ہے نہ مددگار
رازق ہے نہ مالک
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر وہ ایمان لے آتے اور
Choose an answer
آپ کو تسلیم کرلیتے
ہماری ہدایت پر عمل کرتے
تویٰ اختیار کرتے
موسیٰؑ کی ہدایت یاد رکھئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
پھر ہم نے تمہارے اوپر سایہ کیا
Choose an answer
بادل کا
درختوں کا
گھٹاؤں کا
پہاڑوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
پھر بھی لوگ ان سے وہ چیز سیکھتے تھے جس سے
Choose an answer
اپنی ضروریات پوری کرسکیں
اپنی خواہشات پوری کرسکیں
میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈال سکیں
اولاد کو والدین سے متنفر کرسکیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب وہ اہل ایمان سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں
Choose an answer
ہم ایمان کیوں لائیں
ہم تمہارے دشمن ہیں
ہم سچے ہیں
ہم ایمان لائے
Previous
Skip
Next
Question # 6
بنی اسرائیل کا عہد تورات کے بارے میں کیا رویہ تھا
Choose an answer
وہ اس پر عمل کرنے لگے
وہ اس کو یاد کرنے لگے
وہ اس سے پھر گئے
وہ اس کی دعوت دینے لگے
Previous
Skip
Next
Question # 7
یہود سے پوچھو کیا تم نے اللہ سے کوئی
Choose an answer
معاہدہ کیا ہے
عہد لیا ہے
تصدیق کرائی ہے
قسم لی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
یہ اس لیے تھا کہ وہ اللہ کی آیات
Choose an answer
کا مذاق اڑاتے تھے
کا انکار کرتے تھے
سے نفرت کرتے تھے
کا احترام کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 9
پھر تم وہ لوگ ہو جو آپس میں اپنے بھائی بندوں کو
Choose an answer
قتل کرتے ہو
دھوکہ دیتے ہو
پکڑتے ہو
آزماتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 10
اور جو ابراہیمؑ ، اسماعیلؑ ، اسحاقؑ، یعقوبؑ اور
Choose an answer
نوحؑ کی طرف نازل کی گئی
داؤدؑ کی طرف نازل کی گئی
اولاد یعقوبؑ کی طرف نازل کی گئی
یحییٰؑ کی طرف نازل کی گئی
Previous
Skip
Next
Question # 11
خبردار یہی لوگ بیوقوف ہیں مگر یہ اس بات کو نہیں
Choose an answer
مانتے
جانتے
دیکھتے
سمجھتے
Previous
Skip
Next
Question # 12
فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں کون کہتے ہیں
Choose an answer
عرب
مصری
آریہ
صابی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک گروہ نے اس طرح پیٹھ پیچھے پھینک دیا گویا
Choose an answer
وہ جانتے ہی نہیں
مانتے ہی نہیں
بالکل بے دین ہیں
بالکل لاتعلق ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
جب حضرت موسیٰؑ نے اپنی قوم کے لئے پانی طلب کیا تو ہم نے کہا
Choose an answer
قوم کو کہو دعا مانگے
عبادت زیادہ کرو
لاٹھی پتھر پر مارو
سب لوگ مل کر رہو
Previous
Skip
Next
Question # 15
اور آپؐ بھی ان کے
Choose an answer
دین پر عمل کرنے والے نہیں
قبلے کی پیروی کرنے والے نہیں
نبی کو ماننے والے نہیں
اعمال کے ذمہ دار نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
اہل ایمان کی تیسری خوبی
Choose an answer
انفاق فی سبیل اللہ
ملائکہ پر ایمان
آسمانی کتابوں پر ایمان
آخرت پر ایمان
Previous
Skip
Next
Question # 17
یو لوگ بہرے ہیں گونگے ہیں
Choose an answer
معذور ہیں
اندھےہیں
مریض ہیں
پریشان ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
تم سب کا معبود ایک وہی ہے اس کے سوا کوئی
Choose an answer
عبادت کے لائق نہیں
تمہیں پوچھنے والا نہیں
انعام دینے والا نہیں
سزاد دینے والا نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
اقامتِ صلوۃ لوگوں کی صفت ہے
Choose an answer
اہل تقویٰ کی
اہل کتاب کی
اہل علم کی
اہل فلسفہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 20
اس دن کسی کی طرف سے قبول نہ کی جائے گی
Choose an answer
سفارش
رشوت
مال ودولت
سونا چاندی
Previous
Skip
Next
Back