More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اور تم پرگواہ ہو
Choose an answer
ہماری کتاب
تمارے اعمال
دوسرے لوگ
رسول
Previous
Skip
Next
Question # 2
اہل عقل کے لیے نشانیاں ہیں آسمان سے اتارے گئے
Choose an answer
فرشتوں میں
روحوں میں
پانی میں
عذاب میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
اور جب ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے تو
Choose an answer
خوف زدہ ہوجاتے ہیں
کھڑے ہوجاتے ہیں
ایک دوسرے سے چمٹ جاتے ہیں
پریشانہوجاتےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
پہلوان وہ ہے جو ہو
Choose an answer
موٹا
مضبوط
بہادر
غصہ پر قابو پانے والا
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالیٰ مردہ زمین کو زندہ کرکے اس میں پھیلا دیتا ہے
Choose an answer
ہر قسم کے درخت
ہر قسم کے انسان
بےشمار فرشتے
ہر قسم کے جانور
Previous
Skip
Next
Question # 6
آپ سے ہرگز راضی نہیں ہوسکتے
Choose an answer
یہودوہنود
نصاریٰ
یہود
یہودونصاریٰ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ابو البشر اللہ کے کس نبی کا لقب ہے
Choose an answer
حضرت آدمؑ کا
حضرت نوحؑ کا
حضرت ابراہیمؑ کا
حضرت موسیؑ کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
انہوں نے کہا ہم نے سنا اور
Choose an answer
ہم نے مان لیا
ہم نے بھلا دیا
چھپا دیا
انکار کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 9
نہ ان سے عذاب ہلکا ہو گا اور نہ انہیں
Choose an answer
کھانے کو کچھ دیا جائے گا
توبہ کی توفیق ہوگی
مہلت دی جائے گی
کوئی سہولت حاصل ہوگی
Previous
Skip
Next
Question # 10
جب ان سے کہا جاتا ہے ایمان لاؤ
Choose an answer
اللہ کے رسولوں پر
اللہ کی کتابوں پر
اللہ کے فرشتوں پر
جو اللہ نے اتارا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
پھر میں اس کو دھکیل دوں گا
Choose an answer
آگ کے عذاب کی طرف
دائمی مصیبت کی طرف
موت کی طرف
پریشانی کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 12
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللہ
Choose an answer
کی بیوی ہے
کی اولاد ہے
کی بیٹی ہے
کا کنبہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
اللہ زمین اور آسمان کا
Choose an answer
اصلاح کرنے والا ہے
بنانے والا ہے
تھامنے والا ہے
روکنے والا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
اس لیے یہود کم ہی
Choose an answer
ایمان لانے والے ہیں
جھکنےوالےہیں
پھرنے والے ہیں
ماننےوالےہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
مگر زمین پر
Choose an answer
اکڑ کر نہ چلو
حکومت نہ کرو
فساد مت پھیلاؤ
قافلے مت لوٹو
Previous
Skip
Next
Question # 16
اور اگر وہ پھر جائیں تو
Choose an answer
وہ ضد اور ہٹ دھری میں مبتلا ہیں
ناکام ہوجائیں گے
انتہائی نکمے لوگ ہیں
جہنم میں جائیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 17
یہ لوگ زندگی کی حرص میں کس سے بڑھ کر ہیں
Choose an answer
منافقین
عیسائی
دہریے
مشرکین
Previous
Skip
Next
Question # 18
حالانکہ ان میں سے ایک گروہ ایسا بھی ہے جو سنتا ہے
Choose an answer
نبی کی باتیں
اہل علم کی باتیں
اللہ کا کلام
اہل دین کی باتیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
اللہ تعالٰی نے مہر لگادی ہے
Choose an answer
ان کے دلوں اور آنکھوں پر
ان کے دلوں اور دماغوں پر
ان کے دلوں اور کانوں پر
ان کے کانوں اور دماغوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 20
اور آپؐ بھی ان کے
Choose an answer
دین پر عمل کرنے والے نہیں
قبلے کی پیروی کرنے والے نہیں
نبی کو ماننے والے نہیں
اعمال کے ذمہ دار نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 21
عاجزی اختیار کرنے والوں سے کون لوگ مراد ہیں
Choose an answer
زیادہ عبادت کرنے والے
ترک دنیا کرنے والے
جو اپنے رب سے ملنے کا یقین رکھتے ہیں
جو انبیاء کا ساتھ دیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back