More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب تیرے رب نے ابراہیمؑ کا چند باتوں میں امتحان لیا اور وہ ان میں
Choose an answer
ناکام رہا
پریشان ہوا
پورا اترا
ڈگمگایا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہم نے تمہیں بنایا
Choose an answer
امت وسط
بہترین شخصیت
امت جدید
نیک لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 3
مجھے ان چیزوں کے نام بتاؤ اگر تم
Choose an answer
جانتے ہو
بتا سکتے ہو
سچے ہو
مانتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 4
آپ جہاں کہیں بھی ہوں اپنا چہرہ کرلیں
Choose an answer
بیت المقدس کی طرف
مسجد نبویؐ کی طرف
مسجد حرام کی طرف
مدینہ منورہ کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 5
آل فرعون رکھتے تھے بنی اسرائیل کی
Choose an answer
لونڈیوں کو
بوڑھی عورتوں کو
عورتوں کو
نوجوان لڑکیوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایمان کی پہلی بنیاد ہے
Choose an answer
توحید ورسالت
حج
روزہ
نماز
Previous
Skip
Next
Question # 7
یہ ایک مشکل کام تھا مگر ان کے لیے نہیں
Choose an answer
جو آپ کی پیروی کرتے ہیں
جو سچے مسلمان ہیں
جنہیں اللہ نے ہدایت دی ہے
جنہیں گمراہی بچالیا گیا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ابراہیمؑ نے پوچھا کیا یہ وعدہ
Choose an answer
میری بیوی سے بھی ہے
میری اولاد سے بھی ہے
میری بیٹی سے بھی ہے
میرے رشتہ داروں سے بھی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
تم لوگ بھی جہاں کہیں ہو اپنا رخ بدل لیا کرو
Choose an answer
مسجد اقصیٰ کی طرف
مسجد حرام کی طرف
مسجد نبویؐ کی طرف
مسجد قبلتین کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 10
اور جو ابراہیمؑ ، اسماعیلؑ ، اسحاقؑ، یعقوبؑ اور
Choose an answer
نوحؑ کی طرف نازل کی گئی
داؤدؑ کی طرف نازل کی گئی
اولاد یعقوبؑ کی طرف نازل کی گئی
یحییٰؑ کی طرف نازل کی گئی
Previous
Skip
Next
Question # 11
اور ان کی آنکھوں پر
Choose an answer
پردہ پڑا ہے
تاریکی چھائی ہے
اندھیرا ہے
سیاہی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
تم نے اس کے بعد معبود بنالیا
Choose an answer
بچھڑے کو
بتوں کو
سورج کو
عصائے موسیٰ ؑ کو
Previous
Skip
Next
Question # 13
ختم القلوب گمراہی کا درجہ ہے
Choose an answer
ابتدائی
آخری
ثانوی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
اور ان کے لیے
Choose an answer
خوفناک عذاب ہے
بڑا عذاب ہے
دردناک عذاب ہے
مصیبت والا عذاب ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
جو اس ہدایت کی پیروی کریں گے ان کے لیے
Choose an answer
کوئی اجر نہ ہوگا
بہت مشکل ہوگی
مسائل ہی مسائل ہوں گے
کسی قسم کا خوف نہ ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 16
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے
Choose an answer
گمراہی خریدلی ہے
منافقت خریدلی ہے
کفر خرید لیا ہے
بے دینی خریدلی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 17
جب موسیؑ نے لاٹھی ماری تو اس سے پھوٹ نکلے
Choose an answer
دس چشمے
آٹھ چشمے
پندرہ چشمے
بارہ چشمے
Previous
Skip
Next
Question # 18
اور ان کی یہ کمائی بھی ان کے لیے
Choose an answer
باعثِ اجر ہے
باعثِ ہلاکت ہے
باعثِ فلاح ہے
باعثِ ثواب
Previous
Skip
Next
Question # 19
اور تمہیں آزمائیں گے
Choose an answer
دشمن کے خطرے سے
مال' جان اور پھلوں کی کمی سے
عبادت کی کثرت سے
جانوروں کی کمی سے
Previous
Skip
Next
Question # 20
پہلی وحی کی آیات سورہ میں ہیں
Choose an answer
عصر میں
کوثر میں
الم نشرح میں
علق میں
Previous
Skip
Next
Question # 21
کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ تعالی
Choose an answer
ہر چیز پر قادر ہے
ہر بات کا علم رکھنے والا ہے
تمہارا آقا ومولیٰ ہے
نے تجھے ہدایت دی ہے
Previous
Skip
Next
Back