More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بے شک اللہ تعالی ہر چیز
Choose an answer
پر قادر ہے
کا نگہبان ہے
کا جاننے والا ہے
کودیکھنے والا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پس تم مجھے یاد رکھو
Choose an answer
میں بھی تمہیں یاد رکھوں گا
میں تم پر نعمتیں نازل کروں گا
میں تمہیں عذاب سے بچاؤں گا
میں تمہیں فتح دلاؤں گا
Previous
Skip
Next
Question # 3
یدِیضا کا معجزہ عطا ہوا
Choose an answer
حضرت ابراہیمؑ کو
حضرت عیسیؑ کو
حضرت موسیؑ کو
حضرت محمدؐ کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
صبغۃ اللہ سے کیا مراد ہے
Choose an answer
اللہ کا دین
اللہ کا انداز
اللہ کا رنگ
اللہ کا راستہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک قوم کی طرف کون سے دو بھائی نبی بناکر بھیجے گئےتھے
Choose an answer
موسیؐ و ہارونؐ
عیسیؐ و موسیؐ
یونسؐ و یعقوبؐ
عیسیؐ ولوطؐ
Previous
Skip
Next
Question # 6
مدینہ منورہ میں اہل کتاب میں سے کون لوگ آباد تھے
Choose an answer
عیسائی
کفار
منافقین
یہود
Previous
Skip
Next
Question # 7
اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ تعالیٰ کی مساجد میں
Choose an answer
غیروں کی زکر کرے
بتوں کی عبادت کرے
اس کا ذکر نہ ہونے دے
لوگوں کو خوف زدہ کرے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ان میں سے بعض ان پڑھ ایسے بھی ہیں جو اپنے باطل خیالات کے علاوہ
Choose an answer
کسی چیز کا علم نہیں رکھتے
کتاب کا علم ہی نہیں رکھتے
کسی چیز کی خواہش نہیں کرتے
کتاب کا علم ہی نہیں رکھتے
Previous
Skip
Next
Question # 9
آل فرعون رکھتے تھے بنی اسرائیل کی
Choose an answer
لونڈیوں کو
بوڑھی عورتوں کو
عورتوں کو
نوجوان لڑکیوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
قرآن مجید کی زبان ہے
Choose an answer
عربی
فارسی
اردو
پنجابی
Previous
Skip
Next
Question # 11
پھر اس کے بعد بھی ہم نے تمہیں
Choose an answer
دولت دی
حکومت دی
سکون دیا
معاف کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 12
پس تم سبقت حاصل کرو
Choose an answer
نمازوں میں
انفاق فی سبیل اللہ میں
نیکی کے کاموں میں
روزوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
اور ان کو علم دے
Choose an answer
کتاب اور حکمت کا
اپنے طریقے کا
نئے دین کا
سچے دین کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
اور اہل ایمان قائم کریں گے
Choose an answer
زکوٰۃ اور روزہ
نماز اور زکوٰۃ
زکوۃ اور حج
نماز اور روزہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
تاکہ تم گواہ ہو
Choose an answer
لوگوں پر
ساتھیوں پر
اعمال پر
دنیا پر
Previous
Skip
Next
Question # 16
اللہ تعالی نے کس قوم کو مخاطب کرکے اپنے انعامات یاددلائے ہیں
Choose an answer
بنی اسماعیلؑ
بنی اسرائیلؑ
بن آدمؑ
قوم نوحؑ
Previous
Skip
Next
Question # 17
جب تیرے رب نے ابراہیمؑ کا چند باتوں میں امتحان لیا اور وہ ان میں
Choose an answer
ناکام رہا
پریشان ہوا
پورا اترا
ڈگمگایا
Previous
Skip
Next
Question # 18
نہ ان سے عذاب ہلکا ہو گا اور نہ انہیں
Choose an answer
کھانے کو کچھ دیا جائے گا
توبہ کی توفیق ہوگی
مہلت دی جائے گی
کوئی سہولت حاصل ہوگی
Previous
Skip
Next
Question # 19
ڈرواس آگ سے جس کا ایندھن ہیں
Choose an answer
جانور اور انسان
انسان اور جن
انسان اور پتھر
پتھر اور حیوان
Previous
Skip
Next
Question # 20
اور اللہ تعالیٰ ہمیں بتا
Choose an answer
حکمرانی کے طریقے
رہنمائی کے طریقے
قربانی کے طریقے
عبادت کے طریقے
Previous
Skip
Next
Question # 21
یہی لوگ فساد برپا کرنے والے ہیں لیکن انہیں
Choose an answer
اس بات کا شعور نہیں
اس بات کا علم نہیں
اس بات کا خیال نہیں
اس بات کا یقین نہیں
Previous
Skip
Next
Back