More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 14 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اللہ ہی کے لئے ملکیت ہے
Choose an answer
مشرق و مغرب کی
شمال و جنوب کی
زمین و آسمان کی
پوری کائنات کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہدایت تو وہی ہے جو اللہ کی
Choose an answer
ہدایت ہے
طرف سے ابراہیم علیہ السلام کو دی
طرف سے موسٰی علیہ السلام کو دی
طرف سے عیسٰی علیہ السلام کو دی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالٰی نے فرائض مقرر کیے ہیں
Choose an answer
ان کی پابندی کرو
ان کو ضائع نہ کرو
اس کی لوگوں کو دعوت دو
ان کا علم حاصل کرو
Previous
Skip
Next
Question # 4
یہود و نصاری آپ سے راضی نہ ہوں گے جب تک آپ پیروی نہ کریں
Choose an answer
ان کے مذہب کی
ان کی مرضی کی
ان کی روایات کی
ان کے بڑوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
جس حدیث کی کتاب میں زندگی کے تمام شعبہ جات کے متعلق احادیث موجود ہوں اس کتاب کو ........................... کہتے ہیں
Choose an answer
جامع
سنن
مستدرک
مسند
Previous
Skip
Next
Question # 6
اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہو جو اللہ کی مساجد میں
Choose an answer
تخریب کاری کرے
غیروں کو پکارے
اس کا ذکر نہ ہونے دے
نماز ادا نہ کرنے دے
Previous
Skip
Next
Question # 7
اور آپ سے نہیں پوچھا جائے گا
Choose an answer
کفار کے بارے میں
اہل قبر کے بارے میں
اہل جنت کے بارے میں
اہل جہنم کے بارے میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالٰی نے بعض چیزون کو حرام کیا ہے اس لئے
Choose an answer
ان کی حرمت کو مت توڑو
ان کو چھوڑ دو
ان کو اچھی طرح پہچان لو
ان کو اپنے اوپر حرام کر لو
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ نے حدود مقرر کی ہیں
Choose an answer
انکے قریب بھی نہ جاؤ
ان سے بچ کر رہو
ان کو یاد رکھو
ان سے تجاوز نہ کرو
Previous
Skip
Next
Question # 10
گناہوں کو مٹاتا ہے صدقہ اور
Choose an answer
دن میں روزہ رکھنا
رات میں قیام کرنا
خدمت خلق کرنا
اللہ کی عبادت کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
سب اعمال کی حفاظت
Choose an answer
نیتوں پر ہے
خاتمے پر ہے
زبان پر ہے
دل پر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
یہود کہتے ہیں . حق پر نہیں ہیں
Choose an answer
عیسائی
مسلمان
اہل مدینہ
اہل مکہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا دائمی معجزہ کیا ہے ؟
Choose an answer
دین اسلام
قرآن
کعبتہ اللہ
امن
Previous
Skip
Next
Question # 14
مجھے آپ ایسے عمل کے بارے میں بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کر دے اور
Choose an answer
اللہ کے قریب کر دے
ہمیشہ کی زندگی عطا فرمائے
آگ سے دور کر دے
کفرو ضلالت سے دور کر دے
Previous
Skip
Next
Question # 15
فقہ جعفریہ کی مشہور کتاب الاحکام کے مصنف کا نام ......................... ہے
Choose an answer
محمد بن علی قمی
محمد بن علی طوسی
محمد بن یعقوب کلینی
محمد بن حسن علی
Previous
Skip
Next
Question # 16
جو لوگ علم نہیں رکھتے انہوں نے کہا
Choose an answer
اللہ ہمارے سامنے نظر کیوں نہیں آتے ؟
اللہ ہم پر فرشتے کیوں نہیں نازل کرتے ؟
اللہ ہم سے باتیں کیوں نہیں کرتے ؟
اللہ ہم کو حکم کیوں نہیں دیتے ؟
Previous
Skip
Next
Question # 17
جس حدیث کی کتاب میں ابواب فقہ کی ترتیب پر ہوں . اس کو ................... کہتے ہیں
Choose an answer
مستخرج
سنن
معجم
رسالہ
Previous
Skip
Next
Question # 18
آپ نے ایسی بات پوچھی ہے جو بہت بڑی ہے اور بڑی آسان ہے اس آدمی پر
Choose an answer
جو مخلص مسلمان ہے
جو متقی پرہیزگار ہے
جس پر اللہ آسان کر دیں
جس کو اللہ زندگی دے
Previous
Skip
Next
Question # 19
ان لوگوں کے لئے مناسب یہ تھا کہ یہ لوگ ایس جگہوں میں داخل ہوتے
Choose an answer
عاجزی و انکساری کے ساتھ
عظمت و وقار کے ساتھ
پوری قوت کے ساتھ
ڈرتے ہوئے
Previous
Skip
Next
Question # 20
اُجُوْرٌ جمع ہے اس کا مفرد ہے
Choose an answer
اَجْرٌ
اَفِیْرٌ
آجِرٌ
اُجْرَہٌ
Previous
Skip
Next
Back