More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تم میں سے ہر انسان بھوکا ہے سوائے اس کے
Choose an answer
جو خود کھائے
جو دوسروں کو کھلائے
جو محنت کرے
جس کو میں کھلاؤں
Previous
Skip
Next
Question # 2
محدثین کی اصطلاح میں "متفق علیہ" اس حدیث کو کہتے ہیں. جس کو ............. نے قبول کیا ہو
Choose an answer
بخاری و ترمذی
بخاری و نسائی
ترمذی و نسائی
بخاری و مسلم
Previous
Skip
Next
Question # 3
غُلْفٌ کا معنی ہے
Choose an answer
پردہ
شک
غلبہ
کفر
Previous
Skip
Next
Question # 4
محدثین کے نزدیک حسن ترتیب میں امتیازی مقام حاصل ہے
Choose an answer
بخاری شریف
مسلم شریف
ترمذی شریف
نسائی شریف
Previous
Skip
Next
Question # 5
تم میں سے ہر ایک گمراہ ہے سوائے اس کے
Choose an answer
جو سیدھے راستے پر چلے
جس کو میں نے ہدایت دی
جس نے میری عبادت کی
جو کتاب پر ایمان لایا
Previous
Skip
Next
Question # 6
یہود و مشرکین میں سے ہر کسی کی خواہش ہے کہ اس کو عمر ملے
Choose an answer
ایک سو سال
ایک ہزار سال
دس ہزار سال
قیامت تک
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب بھی کوئی رسول تمہاری مرضی کے خلاف کوئی چیز لے کر آتا تو
Choose an answer
تم اس کو تسلیم کر لیتے
تم جھٹلا دیتے
تم تکبر کرتے
تم ناپسند کرتے
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر آخرت کا گھر لوگوں کو چھوڑ کر صرف تمہارا ہے تو
Choose an answer
دولت کی تمنا کرو
حکومت کی تمنا کرو
موت کی تمنا کرو
جو مرضی کرو
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب ہم نے موسٰی علیہ السلام کو کتاب دی اور انکے بعد پے درپے بھیجے.
Choose an answer
انبیاء
رسول
فرشتے
احکام
Previous
Skip
Next
Question # 10
تم نے کسی کو تو جھٹلایا اور کسی رسول کو
Choose an answer
مان لیا
قید کر لیا
جلاوطن کر دیا
قتل کر دیا
Previous
Skip
Next
Question # 11
تم دن رات گناہ کرتے ہو اور میں
Choose an answer
کوئی پرواہ نہیں کرتا
تمام گناہوں پر پردہ ڈالتا ہوں
تمام گناہوں کو معاف کر دیتا ہوں
اکثر گناہ کو معاف کر دیتا ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 12
پوری امت کی تصدیق سے مرتب ہونے والے نسخے کا نام ہے ...........................
Choose an answer
امام
ام
اصل
مصدقہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
کسی نکرہ کو معرفہ بنانے کے لئے عربی میں .....................لگاتے ہیں
Choose an answer
عَلٰی
اِنَّ
الف لام
لام
Previous
Skip
Next
Question # 14
اللہ فرماتے ہیں میرے بندو نے اپنی ذات پر حرام کیا ہے
Choose an answer
ظلم
شرک
عزاب
گناہ کا اعلان
Previous
Skip
Next
Question # 15
یہود اس سے پہلے کفار کے مقابلے میں
Choose an answer
کمزور تھے
طاقتور تھے
فتح و نصرت کی دعائیں مانگتے تھے
اللہ تعالیٰ کی مدد مانگتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 16
اگر تمہارے اگلے اور پچھلے انسان سب اکٹھے ہو جائیں
Choose an answer
ایک میدان میں
ایک دعا پر
ایک عمل پر
ایک حالت پر
Previous
Skip
Next
Question # 17
دو اسموں اور ایک اسم اور ایک فعل کوآپس میں ملانے کے لئے استعمال ہونے والے حروف کو ..................... کہتے ہیں
Choose an answer
حروف مشبہ
حروف جازمہ
حروف عاملہ
حروف جارہ
Previous
Skip
Next
Question # 18
جب ان کے پاس آگئی وہ کتاب جس کو یہ جانتے تھے
Choose an answer
ایمان لے آئے
کفر کیا
اس طرف نہ آئے
ناپسند کیا
Previous
Skip
Next
Question # 19
امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے درس میں شرکت امام ............ کے حلقہ درس کو چھوڑ کر کی
Choose an answer
امام ابو یوسف رحمتہ اللہ علیہ
امام اعمش رحمتہ اللہ علیہ
امام نخعی رحمتہ اللہ علیہ
امام ذھلی رحمتہ اللہ علیہ
Previous
Skip
Next
Question # 20
قرآنی آیات کو کس صحابی رضی اللہ عنہ نے ترتیب دی ؟
Choose an answer
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
علی رضی اللہ عنہ
Previous
Skip
Next
Back