More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Home Economics Chapter 6 Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
غذاؤں کے ٹھوس یا سیال ہونے کا انحصار ان میں موجود کے مطابق پائیڈروجن کے تناسب سے ہے.
Choose an answer
گندھک
سلفر
کاربن اور آکسیجن
نائٹروجن
Previous
Skip
Next
Question # 2
حیواناتی چکنائی میں کون سا مادہ خون کی شریانوں کی دیواروں میں جمنے لگتا ہے.
Choose an answer
کولیسٹرول
نشاستہ
حرارت
ایندھن
Previous
Skip
Next
Question # 3
غیر سیر شدہ روغنیات کو سیر شدہ بنانے کے لیے ان میں مزید کون سی گیس شامل کی جاتی ہیں.
Choose an answer
نائٹروجن
سلفر
آکسیجن
ہائیڈروجن
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سی روغن غذائیں عام درجہ حرارت پر منجمند نہیں ہوتیں بلکہ رقیق اور سیال حالت میں رہتی ہیں.
Choose an answer
غیر سیر شدہ روغنیات
سیر شدہ روغنیات
روغنی مرکب کے اجزا
محول شدہ روغنیات
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سا تیل حیواناتی روغنی زریعے کی ایک مثال ہے.
Choose an answer
سالمن مچھلی اور کاؤ مچھلی کا تیل
پمفلٹ مچھلی
سنگھاڑا
ڈالفن
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہر روغنی غذا کتنے اجزا کا مرکب ہوتی ہے.
Choose an answer
دو
تین
پانچ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سے مرکبات کاربن، ہائیڈروجن، اور آکسیجن کے کیمیائی عناصر پر مشتمل ہوتے ہیں.
Choose an answer
سیر شدہ
روغنی
کاربن
غیر سیر شدہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
روغنی غذائیں کیسے ہضم ہوتی ہیں.
Choose an answer
بہت جلد
بہت دیر سے
آہستہ آہستہ
ہوتی ہی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس میں چکنائی تقریبا موجود نہیں ہوتی.
Choose an answer
تازہ پھلوں میں
دالوں میں
گوشت میں
سبزی میں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
گلسرول کے کتنے کاربن ایٹم ہوتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہماری غذا میں کتنے گرام چکنائی شامل ہونی چاہیے.
Choose an answer
20 سے 40 گرام
70 سے 80 گرام
30 سے 50 گرام
10 سے 30 گرام
Previous
Skip
Next
Question # 12
روغنیات خوراک کو کیسے بناتی ہے.
Choose an answer
متوازن
بد زائقہ
خوش زائقہ
غیر متوازن
Previous
Skip
Next
Question # 13
چربی جسم میں بطور کس کے ذخیرے کے جمع رہتی ہے.
Choose an answer
ایندھن کے
توانائی کے
آئرن کے
حرارے کے
Previous
Skip
Next
Back