More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Home Economics Chapter 13 Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
کون سا پرزہ سلائی کے وقت کپڑے کو چلاتا ہے.
Choose an answer
لیور
پیچ
پرزہ
دندانے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاؤں سے چلنے والی مشین کے ساتھ کیا لگا ہتا ہے.
Choose an answer
سٹینڈ
ہتھا
لکڑی
شیشہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
موجودہ مشینی دور میں تقریبا ہر گھر میں کیا چیز موجود ہوتی ہے.
Choose an answer
ٹی وی
ریڈیو
سلائی مشین
فریج
Previous
Skip
Next
Question # 4
لپسہ کی مشین کے دائیں ہاتھ اور کس کی شکل میں ہوتا ہے.
Choose an answer
راڈ نما
لکڑی کی شکل کا
پہیے کی شکل کا
ترچھا
Previous
Skip
Next
Question # 5
گز یا میٹر راڈ کس کا بنا ہوتا ہے.
Choose an answer
لکڑی یا پلاسٹک کا
شیشے کا
لوہے کا
سٹیل کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
لباس کی سلائی کے لیے لازمی جزو ہے.
Choose an answer
قینچی
دھاگہ
مشین
کپڑا
Previous
Skip
Next
Question # 7
ناپنے والا فیتہ عموما کتنے انچ کا ہوتا ہے.
Choose an answer
60 انچ
40 انچ
70 انچ
20 انچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
بیشتر خواتین اپنے کپڑوں کی سلائی کے لیے کس کا سہارا لیتی ہیں.
Choose an answer
استانی کا
والدین کا
درزی کا
شوہر کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
دھات والا فیتہ سرف کس کو ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
مشین کو
کپڑے کو
جسم کو
کاغذ کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
کٹائی کے لیے عام طور پر کتنے اجچ کا فٹ ٹھیک رہتا ہے.
Choose an answer
چار انچ کا
بارہ انچ کا
دس انچ کا
آٹھ انچ کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈیزائن کے لیے مختلف کیا استعمال ہوتے ہیں.
Choose an answer
ڈسک
سیل
اصول
طریقے
Previous
Skip
Next
Question # 12
کاغذ کے ڈرافٹ کو کپڑے پر لگانے کے لیے کس کا ہونا ضروری ہے.
Choose an answer
سلائی کا
فیتہ کا
پپیچ کا
پن کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
گز یا میٹر راڈ کس کا بنا ہوتا ہے.
Choose an answer
شیشے کا+
لکڑی یا پلاسٹک کا
لوہے کا
سٹیل کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
بہتر سلائی کے لیے کس کو بہتر طریقے سے لگانا بہت ضروری ہے.
Choose an answer
بیڈ کو
لیور کو
پرزہ کو
سوئی کو
Previous
Skip
Next
Question # 15
مشین کی پشت پر کون سا پرزہ نصب ہوتا ہے.
Choose an answer
پیر اٹھانے والا پرزہ
سلائیڈ پلیٹ
دندانے
لیور
Previous
Skip
Next
Question # 16
نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے
Choose an answer
کالے رنگ کا
پیلے رنگ کا
سرخ رنگ کا
مختلف رنگوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 17
کپڑوں کی سلائی ایک ہے.
Choose an answer
اصول
آرٹ
مہارت
ہنر
Previous
Skip
Next
Question # 18
مشین کا نچلا ہموار سطح والا حصہ کیا کہلاتا ہے.
Choose an answer
بیڈ
دندانے
لیور
پلیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 19
سلائی اور کٹائی کے لیے استعمال ہونے والی چیزوں کے کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
دو
چار
تین
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 20
مشین کے سامنے والا حصہ کیا کہلاتا ہے.
Choose an answer
لیور
پلیٹ
پرزہ
بازو
Previous
Skip
Next
Question # 21
اچھی سلائی اور کٹائی کا ایک اہم جزو عمدہ قسم کی کیا چیز ے.
Choose an answer
لیور
ڈسک
قینچی
پنسل
Previous
Skip
Next
Question # 22
دھات والا فیتہ صرف کس کو ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
کپڑے کو
جسم کو
مشین کو
کاغذ کو
Previous
Skip
Next
Back