More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Home Economics Chapter 11 Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
اناجوں میں ہر قسم کا کیا شامل ہے.
Choose an answer
چینی
چنے
گوشت
مکئی جوار اور چوول
Previous
Skip
Next
Question # 2
ترپکوائی میں پکانے کے ایسے طریقے جن میں پانی اور کس کا استعمال ناگزیر ہوتاہے.
Choose an answer
آگ کا
دھوئیں کا
بھاپ کا
حرارت کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
کھانے پکانے کے طریقوں کو کتنے گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
دو
تین
پانچ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 4
تلی جانے والی چیز کا تقریبا کتنے فیصد کناراڈوبنا چاہیے.
Choose an answer
آدھا کنارا
تین چوتھائی
دو تہائی
ایک تہائی
Previous
Skip
Next
Question # 5
ُپکانے سے خوراک نرم گرم اور ہوجاتی ہے.
Choose an answer
چکنی
بے زائقہ
سخت
زود ہضم
Previous
Skip
Next
Question # 6
سبزیاں اور پھل کاٹنے اور چھیلنے سے پہلے کیا کرنا چاہیے
Choose an answer
دھونی چاہئیں
خشک کرنا چاہییں
نرم کرنا چاہین.
ابال لینی چاہییں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
حیاتین اور نمکیات کے بہترین ماخذ کیا ہوتے ہیں.
Choose an answer
تازہ پھل اور سبزیاں
دالیں
انڈے
گوشت
Previous
Skip
Next
Question # 8
دیگچی کو ڈھکن سے ڈھائنپا ضروری ہے اس سے کتنے فیصد تک حیاتین (ج) کی مقدار ضائع ہونے سے بچائی جاسکتی ہے
Choose an answer
5% سے 10%
10% سے 20%
%20 سے %40
105 سے 30%
Previous
Skip
Next
Question # 9
دالوں میں نشاستہ کے علاوہ کس چیز کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے.
Choose an answer
نمکیات
پروٹین
چکنائی
لحمیات
Previous
Skip
Next
Question # 10
روغنیات میں تمام قسم کے کیا شامل ہوتے ہیں.
Choose an answer
گوشت
انڈے
دالیں
گھی اور مکھن
Previous
Skip
Next
Question # 11
پکانے کے عمل کو تیز کرنے کے لیے کس کو ڈھکن سے ڈھانپنا ضروری ہے.
Choose an answer
دیکچی کو
تھالی کو
دیگ کو
پیالے کو
Previous
Skip
Next
Question # 12
روز مرہ کھائی جانے والے خوراک میں چند غذائیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں کھایا جاسکتا ہے.
Choose an answer
سخت حالت میں
کچی حالت میں
نرم حالت میں
ٹھوس حالت میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
کیا پکاتے وقت دیگچی کو ڈھکن سے بند رکھنا چاہیے.
Choose an answer
دالیں
گوشت
سبزیاں
چنے
Previous
Skip
Next
Question # 14
غذا کو ضرورت سے زیادہ کیا نہیں کرنا چاہیے.
Choose an answer
خشک
نرم
سخت
دھونا
Previous
Skip
Next
Back