More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
رومیوں سے یونانیوں کو کس قبل مسیح میں شکس ہوئی.
Choose an answer
136 ق م
126 ق م
146 ق م
116 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 2
یونانی مجسمہ ساز فید یاس مے مشہور مجسموں کی تعداد ہے.
Choose an answer
5 عدد
6 عدد
4 عدد
3 عدد
Previous
Skip
Next
Question # 3
یونانی مجسمہ سازی کو تاریخی لحاظ سے کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
3 ادوار میں
5 ادوار میں
4 ادوار میں
6 ادوار میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونان میں سیاہ خاکوں کی تصویر کے برتنوں کا طریقہ کس قبل مسیح تک عام استعمال میں رہا.
Choose an answer
400 ق م سے 500 ق م
500 ق م سے 600 ق م
700 ق م سے 800 ق م
7500 ق م سے 700 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 5
آئیونک آرڈر کے بنائے گئے ستون جو سنگ مرمر سے تراشے ہوئے مجسموں کو کس چیز سے جوڑا جاتا تھا.
Choose an answer
پیتل کی کیلوں سے
دھات کی کیلوں سے
کانسی کی کیلوں سے
لکڑی کی کیلوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
گوتم بدھ نے نجگل میں داخل ہونے کے بعد کونسے درخت کا انتخاب کیا.
Choose an answer
آم کا درخت
شہتوت کا درخت
کیکر کا درخت
پیپل کا درخت
Previous
Skip
Next
Question # 7
اجنتاء آرٹ کس عہد میں شروع ہوا.
Choose an answer
گاندھی عہد
اے بی سی
گپتا عہد
مورین اور کشن عہد
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس دور کا تعلق مصوری سے ظاہر ہوتا ہے.
Choose an answer
پوست گپتا عہد
مورین گپتا عہد
گپتا عہد
کشن عہد
Previous
Skip
Next
Question # 9
گوتم بدھا اپنے عقیدت مندوں کے ہمراہ شمال کی طرف سفر پر روانہ ہوا اور پاور کے مقام پر ٹھہرا. جہان"چند " نامی ایک شخص نے کس جانور کا گوشت کھلادیا.
Choose an answer
بیل کا
شیر کا
سور کا
بکری کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
بدھمت آہستہ آہستہ کتنے فرقوںمیں قسیم ہوگیا.
Choose an answer
4 فرقے
5 فرقے
2 فرقے
3 فرقے
Previous
Skip
Next
Question # 11
یونانی تہذیب کے کتنے ادوار ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
چھ
Previous
Skip
Next
Back