More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شعائینوں کے محل سے ملنے والی فرسکو مصوری میں آرائشی عام طور پر بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
افقی
عمودی
دائروں میں
ترچھی لائینوں والی
Previous
Skip
Next
Question # 2
تاریخ میں برانڈنگ کو مجرموں کے لیے سزا کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا. یورپ میں فرانس پر چہرے پر انگریزی کا کونسا لفظ بنایا جاتا تھا.
Choose an answer
این
ایم
ایس
ٹی
Previous
Skip
Next
Question # 3
یونانی ظروف سازی میں "سفید سطح ظروف" والے طرز تصویر کشی کو کس صدی میں مقبولیت حاصل ہوئی.
Choose an answer
دوسری صدی
چوتھی صدی
پانچویں صدی
چھٹی صدی
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونانی لوگوں نے کتنے قسم کے ستون بنائے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 5
یونانی تھیڑ کے کتنے اہم حصے ہوتے ہیں.
Choose an answer
4 حصے
2 حصے
تین حصے
5 حصے
Previous
Skip
Next
Question # 6
یونانی ظروف کا فن تصویر کشی کے مختلف اسالیب تصویر کشی کے لحاظ سے کتنی قسم میں منقسم کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
دو
چار
چھ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 7
یونان کے قدیم باشندے کیا کہلاتے تھے
Choose an answer
Achaens
Athena
Ionians
Troy
Previous
Skip
Next
Question # 8
گندھارا آرٹ کس عہد میں شروع ہوا.
Choose an answer
گاندھی
مورین اور کشن عہد
اے بی سی
گپتا عہد
Previous
Skip
Next
Question # 9
تھولوس نامی بماقم ایپ دورس کس قبل مسیح میں تعمیر ہوا.
Choose an answer
400 ق م
300 ق م
350 ق م
500 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 10
رومیوں کی عمارت کی ہر منزل میں کتنی محرابیں بنائی گئی ہیں.
Choose an answer
75 محرابیں
80 محرابیں
60 محرابیں
90 محرابیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
یونان میں سنگ تراشی اور فن تعمیر میں سر فہرست پتھر کونسا تھا.
Choose an answer
مد
سنگ پتھر
سنگ مر مر
چونے کا پتھر
Previous
Skip
Next
Back