More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یونانی کوزہ گری میں کس قبل مسیح میں برتن نہایت باریک بنائے جاتے تھے.
Choose an answer
2000 ق م
2500 ق م
1500 ق م
3000 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 2
قدیم انسان نے کس قبل مسیح میں اوزار اور آگ کا استعمال شروع کیا.
Choose an answer
3 لاکھ سال ق م
4 لاکھ سال ق م
5 لاکھ سال ق م
8 لاکھ سال ق م
Previous
Skip
Next
Question # 3
یونانی برتن کی سطح پر مزید بار جزئیات کردیدنا مفقود ہوتی تو نوکیلےاوزار کی مدد سے کردلی جاتیں اسی مرحلے آرائشی نقطہ نظر سے برتن کی سطح پر کونسے رنگ استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
سرخ سبز
نیلا ،پیلا
سفید ، کالا
سفید ، جامنی
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونان میں پتھر اٹھانے کے اہم طریقے کتنے تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
مینوتھو کون تھا.
Choose an answer
وزیر
فوجی
مذہبی پیشوا
پولیس اہلکار
Previous
Skip
Next
Question # 6
گندھارا آرٹ کو بہتر طور پر جاننے کے لے اس کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گہا ہے.
Choose an answer
پانچ ادوار میں
چار ادوار میں
تین ادوار میں
چھ ادوار میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک آرڈر کے کتنے حصے ہوتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
داہر کوٹ دریائےسندھ سے کتنے میل دور واقع ہے.
Choose an answer
25 میل
125 میل
225 میل
325 میل
Previous
Skip
Next
Question # 9
یونان فن نے سب سے زیادہ ترقی کس شہر میں کی
Choose an answer
Peris
Senus
Athens
Zeus
Previous
Skip
Next
Question # 10
شاہ سیڈرین کس قبل مسیح میں تعمیر کروایا.
Choose an answer
130 ق م
140 ق م
124 ق م
160 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 11
قدیم زمانے کے لوگ مٹی، نرم پتھر کا چونا ، درخت کی چھال اور پتوں کو پیس کر بناتے تھے.
Choose an answer
بوتل
کپڑے
سینگ
رنگ
Previous
Skip
Next
Back