More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مجوسی لوگ کس چیز کی پوجا کیا کرتے تھے.
Choose an answer
پانی
لوہے
لکڑی
آگ
Previous
Skip
Next
Question # 2
دکندر اعظم کا آخری ص عظیم پسندیدہ مجسمہ ساز کون تھا.
Choose an answer
پولیسٹیلس
میرن
پیدیزین
لیسیپیس
Previous
Skip
Next
Question # 3
Senus اور Zeus کا بیٹا کون تھا
Choose an answer
Appollo
Athena
Minerva
Venus
Previous
Skip
Next
Question # 4
رومن مجسمہ سازوں نے زیادہ تھر جنگی مناظر کس فن میں بنائے ہیں.
Choose an answer
موزیک
ریلیف
ٹمپر مصوری
آریسکیو
Previous
Skip
Next
Question # 5
پھارتینون کس چیز کا نام ہے.
Choose an answer
تھیڑ ہال کا
سنیما کا
شاہی جلسہ گاہ کا
مندر کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
رابرٹ گل نے اجنتا کی غاروں کے لئے ڈرائنگ کاکام کتنے عرصہ کیا.
Choose an answer
30 سال
25 سال
26 سال
35 سال
Previous
Skip
Next
Question # 7
آج کل راوی ہڑپہ سے کتنی دور بہتا ہے
Choose an answer
5 میل
6 میل
7 میل
10 میل
Previous
Skip
Next
Question # 8
شاہ اوگٹس کی یادگار میں چوکور بنیاد پر برآمدے میں جو کالم بنائے گئے ہیں ان کی گلوائی کتنے فٹ ہے.
Choose an answer
210 فٹ
250 فٹ
220 فٹ
240 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
یونانیوں نے کتنے سالوں میں سیاست، فلاسفی، حساب اور جیومیڑی کے اصولوں کے تحت بہت سی ایجادات کیں.
Choose an answer
300 سال
450 سال
250 سال
400 سال
Previous
Skip
Next
Question # 10
روم میں(ڈیکولیٹن سپیلیٹو پیلس) عمارت کو کس اے.ڈی میں تعمیر ہوئی.
Choose an answer
300 اے ڈی
250 اے ڈی
200 اے ڈی
350 اے ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 11
بودھی ستوا کا مجسمہ جس نے ہاتھ گود میں رکھے ہوئے ہیں اور چادر سے پورے جسم کو بڑی خوبصورتی سے ڈھانپ رکھا ہے کونسے میوزیم کی زینت ہے.
Choose an answer
ٹیکسلا
لاہور
کوئٹہ
پشاور
Previous
Skip
Next
Back