More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
امرواتی سٹوپا کس پتھر سے بنایا گیا ہے.
Choose an answer
لال پتھر
سنگ مرمر
گرینائیٹ
جپسم
Previous
Skip
Next
Question # 2
رومن لوگوں نے اپنی تصاویر میں بعض اوقات کونسا رنگ استعمال کیا.
Choose an answer
ہلکا سبز اور کتھی رنک
پیلا اور نیلا رنگ
سرخ اور اورنچ
جامنی اور براؤن
Previous
Skip
Next
Question # 3
یونانی دور میں پتھروں کو جوڑنے کے لیے کیا استعمال کیا گیا.
Choose an answer
مٹی
مسالہ
سیمنٹ
کچھ بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونانی مجسمہ سازی کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 5
یونانی ظروف سازی میں "سفید سطح ظروف" والے طرز تصویر کشی کو کس صدی میں مقبولیت حاصل ہوئی.
Choose an answer
دوسری صدی
چوتھی صدی
پانچویں صدی
چھٹی صدی
Previous
Skip
Next
Question # 6
رابرٹ گل کی وفات کے بعد اجنتاء آرٹ کے کام کا بیڑہ کس نے اتھایا.
Choose an answer
آرٹ گل
جان گرفتھ
کسی نے بھی نہیں
دوںوں نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
اجتنا غاریں دو قسم کی ہیں دونوں کع ملاکر کل کتنی غاریں ہیں.
Choose an answer
40 غاریں
30 غاریں
35 غاریں
25 غاریں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ڈومین سٹوپا کے کونسے حصے پر بنایا جاتا ہے.
Choose an answer
درمیانے حصے پر
نچلے حصے پر
اوپر والے حصے پر
سجاوٹی حصے پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
پارتھی نیون کے مجسموں کے چہرے کس جانور کے دانتوں سے بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
شیر کے دانت
مچھلی کے دانت
ہاتھی کے دانت
بیل کے دانت
Previous
Skip
Next
Question # 10
یونانی تھیڑمیں کتنے شائقین سما سکتے تھے.
Choose an answer
35،000
30،000
45،000
27،000
Previous
Skip
Next
Question # 11
رومیوں نے اپنی عمارات میں کتنی قسم کی محرابیں متعارف کروائیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back