More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قدیم انسان نے تصیوریں بنانی کس قبل مسیح میں شروع کیں.
Choose an answer
50 ہزار سال ق م
40 ہزار سال ق م
70 ہزار سال ق م
60 ہزار سال ق م
Previous
Skip
Next
Question # 2
یونانی عام طور پر اپنے عطیم الشان مندروں اور عمارات میں بلکہ بت تراشی میں کونسا پتھر استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
سرخ پتھر
سنگ مر مر
چونے کا پتھر
متی
Previous
Skip
Next
Question # 3
یونانی دور میں مجسمہ سازی کو کتنے قسم کے نمائندہ مجسمے تراشتے اور بنانے کی روایت مقبول تھی.
Choose an answer
4 قسم کے
2 قسم کے
3قسم کے
5 قسم کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ڈارک آرڈر کے ستون پر عمودی دھاریوں کتنی تعداد میں بنائی جاتی ہیں.
Choose an answer
25 عدد
20 عدد
30 عدد
35 عدد
Previous
Skip
Next
Question # 5
سانچی سٹوپا میں کتنے دروازے ہیں.
Choose an answer
ایک
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
عمارت میں روشنی کے لیے یونانیوں نے کتنے طریقے استعمال کیے.
Choose an answer
دو
تین
چار
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 7
کونسی صدی میں ٹیٹونگ امریکہ کے ملاحوں میں مشہور ہوگئی.
Choose an answer
16 صدی
15 صدی
20 صدی
22 صدی
Previous
Skip
Next
Question # 8
لوگوں نے بدھا بدھمذہب کا پرچار کرنے کے لیے بدھا کے بت کس عہد میں تراشے.
Choose an answer
گپتا عہد
مورین عہد
کشن عہد
پوسٹ گپتا عہد
Previous
Skip
Next
Question # 9
کلاسیکل دور میں کتنے قسم کے ستون بںآئے گئے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
بیس سٹوپا کا کونسا حصہ کہلاتا ہے.
Choose an answer
درمیانہ حصہ
پہلا حصہ
آخری حصہ
سجاوٹی حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
پارتھی نیون کے مجسموں کے چہرے کس جانور کے دانتوں سے بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
شیر کے دانت
مچھلی کے دانت
ہاتھی کے دانت
بیل کے دانت
Previous
Skip
Next
Back