More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بودھی ستو اک مجسمہ کتنے انچ اونچا ہے.
Choose an answer
30 انچ
20 انچ
28 انچ
25 انچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے پہلے کے سالوں کو کہا جاتاہے.
Choose an answer
این سی
ایم سی
بی سی
سی سی
Previous
Skip
Next
Question # 3
سارناتھ سے جو ستون ملا ہے اس کے ستونوں پر سجاوٹی کام کیا گیا ہے ان کی لمبائی ہے.
Choose an answer
120 فٹ
124 فٹ
130 فٹ
150 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
کنوسوس کے محل میں ملکہ کی مرمت شدہ نامی رہائشی کمرے کی دیوار پر کونسی تصاویر پلی ہیں.
Choose an answer
طوطے کی
چڑیا کی
ڈولفن مچھلی
شیر کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
روم میں بنائے گئے باتھ میں ایک وقت میں کتنے لوگ سما سکتے ہیں.
Choose an answer
1600
1800
1950
2000
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہڑپہ میں جو غلہ کے گودام دو قطاروں میں بنائے گئے ہیں کتنے فٹ اونچی کرسی پر بنائے گئے ہیں
Choose an answer
4 فٹ
6 فٹ
7 فٹ
5 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ریلیف کو کتنے اقسام میں بنایا جاتا ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 8
یونان میں سب سے مشہور کانسی کا مجسمہ کس قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے.
Choose an answer
500 ق م
600 ق م
470 ق م
525 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 9
روم میں کولوسیم کی عمارت کا بیرونی حصہ فیسد پر چٹان کے ٹکڑے بغیر پلاسٹر کے ترتیب سے ایک دوسرے کے ساتھ رکھ کر کس سے جوڑا گیا ہے.
Choose an answer
مٹی سے
پلاسٹر آف پیرس سے
دھات کی کیلوں سے
لکڑی سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
یونانی عام طور پر کتنی منزلہ عمارت تعمیر کرتے تھے.
Choose an answer
دو
تین
ایک
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کونسی قبل مسیح میں یونانی عمارات اور ستوں کو مکمل طور پر سنگ مرمر میں بنایا جانے لگا
Choose an answer
دوسری ق م
پانچویں ق م
تیسری ق م
چوتھی ق م
Previous
Skip
Next
Back