More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یونانی دور میں مجسمہ سازی کو کتنے قسم کے نمائندہ مجسمے تراشتے اور بنانے کی روایت مقبول تھی.
Choose an answer
4 قسم کے
2 قسم کے
3قسم کے
5 قسم کے
Previous
Skip
Next
Question # 2
امرواتی سٹوپا کس پتھر سے بنایا گیا ہے.
Choose an answer
لال پتھر
سنگ مرمر
گرینائیٹ
جپسم
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس قبل مسیح میں یونانی ظروف کی تصویر کشی کے طریقہ کار یا تکنیک میں ایک انقلابی تبدیلی رونما ہوئی.
Choose an answer
500 ق م
450 ق م
530 ق م
650 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونانی مجسمہ ساز فید یاس مے مشہور مجسموں کی تعداد ہے.
Choose an answer
5 عدد
6 عدد
4 عدد
3 عدد
Previous
Skip
Next
Question # 5
باتھ آف انفینٹ بدھا میں کتنی خادمائیں اطراف میں ہاتھ باندھے کھڑی ہیں.
Choose an answer
2 عدد
6 عدد
8 عدد
10 عدد
Previous
Skip
Next
Question # 6
سکپچر ان راؤنڈ میں بدھا کو کتنی حالتوں میں بنایا گیا ہے.
Choose an answer
6 حالتیں
4 حالتیں
7 حالتیں
8 حالتیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
متحدہ امارات میں کس عمر سے کم عمر والے افراد کے لیے ٹیٹونگ غیر قانونی قرار دیا ہے.
Choose an answer
15 سال سے کم
18 سال سے کم
20 سال سے کم
25 سال سے کم
Previous
Skip
Next
Question # 8
رومن لوگوں نے اپنی عمارات کے لیے کتنے اقسام کے ستون بنائے.
Choose an answer
تین قسم
چار قسم
پانچ قسم
چھ قسم
Previous
Skip
Next
Question # 9
آج کل راوی ہڑپہ سے کتنی دور بہتا ہے
Choose an answer
5 میل
6 میل
7 میل
10 میل
Previous
Skip
Next
Question # 10
وادی سندھ سے ملنے والے سونے کے کنگن میں کتنی لڑیاں تھیں.
Choose an answer
4
5
6
8
Previous
Skip
Next
Question # 11
انسانوں نے کس قبل مسیح میں دھاتوں کا استعمال کیا گیا.
Choose an answer
5 ہزار سال قبل مسیح
4 ہزار سال قبل مسیح
2 ہزار سال قبل مسیح
6 ہزار سال قبل مسیح
Previous
Skip
Next
Back