More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
رومن لوگوں نے کتنی قسم میں سنگ تراشی کی.
Choose an answer
تین قسم
چار قسم
دو قسم
پانچ قسم
Previous
Skip
Next
Question # 2
رومیوں کی عمارت کی ہر منزل میں کتنی محرابیں بنائی گئی ہیں.
Choose an answer
75 محرابیں
80 محرابیں
60 محرابیں
90 محرابیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
روم میں آرک آف ٹیٹس پر بنایا گیا یہ ریلیف کس پتھر سے بنایا گیا ہے.
Choose an answer
عام پتھر سے
سرخ پتھر سے
سنگ مر مر کے پتھرسے
چونے کے پتھر سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
روم میں بنائی گئی ورزش گاہ کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
دو
چار
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
روم میں(ڈیکولیٹن سپیلیٹو پیلس) عمارت کو کس اے.ڈی میں تعمیر ہوئی.
Choose an answer
300 اے ڈی
250 اے ڈی
200 اے ڈی
350 اے ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سی صدی ق م کے اختتام سے پہلے ان چپٹے پتھروں کی جگہ شیشے اور پتھروں کے چوکور ترازشے ہوئے ٹکڑوں نے لے لی.
Choose an answer
دوسری صدی
تیسری صدی
چوتھی صدی
چھٹی صدی
Previous
Skip
Next
Question # 7
آگسٹس کے مجسمہ کی لمبائی ہے.
Choose an answer
7 - 9 انچ
6 - 8 انچ
5 - 9 انچ
7 - 5 انچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
رومن لوگوں نے اپنی عمارات کے لیے کونسا میٹریل ایجاد کیا.
Choose an answer
لائم سٹون
کنکریٹ
پتھر
لوہا
Previous
Skip
Next
Question # 9
رومیوں نے محرابوں میں زیادہ تر کونسا میٹریل استعمال کیا.
Choose an answer
مٹی
کنکریٹ
پیتل
لوہا
Previous
Skip
Next
Question # 10
رومن لوگوں نے اپنی تصاویر میں بعض اوقات کونسا رنگ استعمال کیا.
Choose an answer
ہلکا سبز اور کتھی رنک
پیلا اور نیلا رنگ
سرخ اور اورنچ
جامنی اور براؤن
Previous
Skip
Next
Back