More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 12 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یونانی ظروف سازی میں "سفید سطح ظروف" والے طرز تصویر کشی کو کس صدی میں مقبولیت حاصل ہوئی.
Choose an answer
دوسری صدی
چوتھی صدی
پانچویں صدی
چھٹی صدی
Previous
Skip
Next
Question # 2
یونانی برتنوں کو بھٹی میں پکانے کے لیے کتنے مراحل مین پکاتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
کونسے عہد میں بدھ مت کا زوال شروع ہوا.
Choose an answer
گپتا عہد
کشن عہد
گپتا عہد
پوست گپتا عہد
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس قبل مسیح میں ایجنتین تہذیب کے بچے کچھے نقوش پر ہیلنک یا یونانی تہزیب نے اپنی داغ بیل ڈالی.
Choose an answer
750 ق م
650 ق م
600 ق م
775 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہڑپہ میں محنت کشوں کے گھر کتنی قطاروں میں بنائے گئے ہیں
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 6
باتھ آف انفنٹ بدھا میں کتنی کنٹیروں نے سہارا دے رکھا ہے.
Choose an answer
تین عدد
دو عدد
چار عدد
پانچ عدد
Previous
Skip
Next
Question # 7
کرئین یا مائینون دیواری فرسکو مصوری کا موضوع کونسے مناظر پر مبنی ہے.
Choose an answer
گھوڑ سواری
ہاتھی سواری
بل فائتٹنگ
کشتی سواری
Previous
Skip
Next
Question # 8
روم میں بنائی گئی ورزش گاہ کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
دو
چار
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
سپکچر ان ریلیعف میں بدھا کو کتنی حالتوں میں بنایا گیا ہے.
Choose an answer
7حالتوں
2 حالتوں
5 حالتوں
6 حالتوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
یونان میں سیاہ خاکوں کی تصاویر کے برتنوں کا طریقہ کس قبل مسیح تک عام استعمال میں رہا.
Choose an answer
200 ق م
400 ق م
500 ق م سے 600 ق م
600 ق م سے700 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 11
آگسٹس کے مجسمہ کی لمبائی ہے.
Choose an answer
7 - 9 انچ
6 - 8 انچ
5 - 9 انچ
7 - 5 انچ
Previous
Skip
Next
Back