More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 12 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بیس سٹوپا کا کونسا حصہ کہلاتا ہے.
Choose an answer
درمیانہ حصہ
پہلا حصہ
آخری حصہ
سجاوٹی حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مینوتھو کون تھا.
Choose an answer
وزیر
فوجی
مذہبی پیشوا
پولیس اہلکار
Previous
Skip
Next
Question # 3
روم کے مشہور مندر پینتیوں کی عمارت کی چھت کا قطر ہے.
Choose an answer
150 فٹ
142 فٹ
148 فٹ
160 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
سارناتھ سے جو ستون ملا ہے اس کے ستونوں پر سجاوٹی کام کیا گیا ہے ان کی لمبائی ہے.
Choose an answer
120 فٹ
124 فٹ
130 فٹ
150 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
رومن لوگوں نے اپنی بہت سی عمارتوں کی دیواروں پر زیبائش اور جنگی مناظر و فتوحات کی عکاسی کیس فن میں کی ہے.
Choose an answer
فریسکیو
آریسکیو
ریلیف
موزیک
Previous
Skip
Next
Question # 6
گوتم بدے اپنی انگلیوں پر کچھ شمار کررہا ہے جس سے وہ روح کی نجاست کے لیے کتنے اصول واضع کررہا ہے.
Choose an answer
6 اصول
7 اصول
8 اصول
10 اصول
Previous
Skip
Next
Question # 7
یونانی عام طور پر اپنے عطیم الشان مندروں اور عمارات میں بلکہ بت تراشی میں کونسا پتھر استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
سرخ پتھر
سنگ مر مر
چونے کا پتھر
متی
Previous
Skip
Next
Question # 8
یونانیوں نے کتنے سالوں میں سیاست ، فلاسفی، حساب اور جیومیڑی کے اصولوں کے تحت بہت سی ایجادات کیں.
Choose an answer
300 سال
450 سال
400 سال
250 سال
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس قسم کی جانیکا کہانیاں بہت تفصیل کے ساتھ اجنتاء کے غاروں کی دیواروں پر بنائی گئی ہیں.
Choose an answer
4 عدد
6 عدد
8 عدد
9 عدد
Previous
Skip
Next
Question # 10
قدیم زمانے کے لوگ مٹی، نرم پتھر کا چونا ، درخت کی چھال اور پتوں کو پیس کر بناتے تھے.
Choose an answer
بوتل
کپڑے
سینگ
رنگ
Previous
Skip
Next
Question # 11
مجوسی لوگ کس چیز کی پوجا کیا کرتے تھے.
Choose an answer
پانی
لوہے
لکڑی
آگ
Previous
Skip
Next
Back