More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یونانی مجسمہ ساشی کا سنہری یا کلاسیکل دور تھا.
Choose an answer
450 تا 323 ق م
325 تا 300 ق م
500 تا 400 ق م
450 سے 375 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 2
نپولین سوئم کی کھدائی سے رومی محلات کا ایک سلسلہ منظر عام پر آیا اس کی تعمیر اوگتس نے کس اے ڈی میں شروع کی.
Choose an answer
5 اے ڈی
4 اے ڈی
3 اے ڈی
7 اے ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 3
یروشلم کی فتح کے بارے میں بنائی گئی ریلیف کی اونچائی ہے.
Choose an answer
250 سینٹی میٹر
300 سنتی میٹر
200 سینٹی میڑ
375 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 4
رومیوں کو یونانیوں سے کس قبل مسیح میں شکست ہوئی.
Choose an answer
136 ق م
1256 ق م
146 ق م
116 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈیلپی کے مقام سے پائے جانے والا جمنازیم کس صدی کی عمدہ مثال ہے.
Choose an answer
تیسری صدی
چوتھی صدی
پانچویں صدی
چھٹی صدی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہڑپ صوبہ پنجاب کے کس ضلع میں واقع ہے.
Choose an answer
ملتان
ساہیوال
لاہور
گجرات
Previous
Skip
Next
Question # 7
پھارتینون کس چیز کا نام ہے.
Choose an answer
تھیڑ ہال کا
سنیما کا
شاہی جلسہ گاہ کا
مندر کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
یونان روم کا حصہ کب بنا
Choose an answer
146 ق م
246 ق م
446 ق م
646 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 9
روم میں کولوسیم کی عمارت کا بیرونی حصہ فیسد پر چٹان کے ٹکڑے بغیر پلاسٹر کے ترتیب سے ایک دوسرے کے ساتھ رکھ کر کس سے جوڑا گیا ہے.
Choose an answer
مٹی سے
پلاسٹر آف پیرس سے
دھات کی کیلوں سے
لکڑی سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس سن میں یونانی سٹیڈیم کو اولمپک کھیلوں کے لیے دوبارہ سنگ مرمر میں بنایا گیا.
Choose an answer
1890
1880
1898
1892
Previous
Skip
Next
Question # 11
رومن لوگ وہنے کے لیے کتنی قسم میں اپنے گھروں کو بنانے تھے.
Choose an answer
دو اقسام میں
تین اقسام میں
چار اقسام میں
پانچ اقسام میں
Previous
Skip
Next
Back