More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سکندر آعظم کو اپنی فتوحات کا سلسلہ منقطع کرکے وطن واپسی کے سفر بمقام پر کس ق م میں وفات پائی.
Choose an answer
323 ق م
325 ق م
410 ق م
450 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 2
اجنتاء آڑٹ کی مصوری کہاں کی گئی.
Choose an answer
پتھروں پر
خالی دیواروں پر
غاروں کی دیواروں پر
اے بی سی
Previous
Skip
Next
Question # 3
پارتھی نان کے چبوترے پر معبد کی ڈیوڑھی جسے چھ ستون والے چھت نے سہار دے رکھا ہے ہر ستون کتنے فٹ اونچا ہے.
Choose an answer
30 فٹ
40 فٹ
50 ٍفٹ
33 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
شاہ اوگٹس کی یادگار کس قبل مسیح میں بنائی گئی.
Choose an answer
25 بی سی
28 بی سی
30 بی سی
35 بی سی
Previous
Skip
Next
Question # 5
یونان میں عمارات کے بہترین نمونے کتنے عرسہ میں فارس کی شکست کے درمیانے دور 480 ق م میں تعمیر ہوئے.
Choose an answer
40 سال
50 سال
60 سال
70 سال
Previous
Skip
Next
Question # 6
بیس سٹوپا کا کونسا حصہ کہلاتا ہے.
Choose an answer
درمیانہ حصہ
پہلا حصہ
آخری حصہ
سجاوٹی حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
سکپچر ان راؤنڈ میں بدھا کو کتنی حالتوں میں بنایا گیا ہے.
Choose an answer
6 حالتیں
4 حالتیں
7 حالتیں
8 حالتیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
آج کل راوی ہڑپہ سے کتنی دور بہتا ہے
Choose an answer
5 میل
6 میل
7 میل
10 میل
Previous
Skip
Next
Question # 9
قدیم زمانے کے لوگ مٹی، نرم پتھر کا چونا ، درخت کی چھال اور پتوں کو پیس کر بناتے تھے.
Choose an answer
بوتل
کپڑے
سینگ
رنگ
Previous
Skip
Next
Question # 10
شہنشاہ اکنتار کا منظور منظم کون تھا.
Choose an answer
اے وائی
بی وائی
سی وائی
ڈی وائی
Previous
Skip
Next
Question # 11
کون سی صدی ق م میں یونانی معاہد کی عمارت اور ستون مکمل طور پر بنائے جانے لگے.
Choose an answer
لوہے سے
لکڑی سے
متی سے
سنگ مر مر سے
Previous
Skip
Next
Back