More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یونانی معاہد کی تعمیر کس رخ کی جاتی تھی.
Choose an answer
شمال کی رخ
مغرب کے رخ
مشرق کے رخ
جنوب کے رخ
Previous
Skip
Next
Question # 2
شاہ سیڈرین کس قبل مسیح میں تعمیر کروایا.
Choose an answer
130 ق م
140 ق م
124 ق م
160 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس قبل مسیح میں ایجنتین تہذیب کے بچے کچھے نقوش پر ہیلنک یا یونانی تہزیب نے اپنی داغ بیل ڈالی.
Choose an answer
750 ق م
650 ق م
600 ق م
775 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونانی برتنوں کو بھٹی میں پکانے کے لیے کتنے مراحل مین پکاتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اولمپک کھیلوں کا آغاز کس قبل مسیح میں شروع ہوا.
Choose an answer
576 ق م
776 ق م
757 ق م
667 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 6
کونسی صدی کے وسط میں یونانی تہذیب کا سنہری یا کاسیکل دور شمار ہوتا ہے.
Choose an answer
تیسری صدی ق م
چوتھی صدی ق م
پانچویں صدی ق م
پہلی صدی ق م
Previous
Skip
Next
Question # 7
یروشلم کی فتح کے بارے میں بنائی گئی ریلیف کی اونچائی ہے.
Choose an answer
250 سینٹی میٹر
300 سنتی میٹر
200 سینٹی میڑ
375 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 8
آج کل راوی ہڑپہ سے کتنی دور بہتا ہے
Choose an answer
5 میل
6 میل
7 میل
10 میل
Previous
Skip
Next
Question # 9
یونان کی چیز کی پوجا کرتے تھے.
Choose an answer
چاند کی
سورج کی
قدرت کی
بادشاہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
یونانی دور میں مجسمہ سازی کو کتنے قسم کے نمائندہ مجسمے تراشتے اور بنانے کی روایت مقبول تھی.
Choose an answer
4 قسم کے
2 قسم کے
3قسم کے
5 قسم کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈورک ستون کے کیپیٹل میں تعمیر کے وقت کتنے جز ہوتے ہیں.
Choose an answer
3 عدد
2 عدد
4 عدد
6 عدد
Previous
Skip
Next
Back