More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Economics Chapter 3 Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
نوٹ جاری کرنے کا اختیار ہے
Choose an answer
تجارتی بنک
فہرستی بنک
مرکزی بنک
تعارفی بنک
Previous
Skip
Next
Question # 2
درج زیل میں سے کونسا مقداری طریقوں میں شامل نہیں.
Choose an answer
راشن بندی
بنک ریٹ پالیسی
اشتہار بازی
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مرکزی بنک کا اہم ترین فرض ہے.
Choose an answer
منافع کمانا
امانتیں جمع کرنا
زری استحکام
قرضے جاری کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان میں نفع و نقصان کے شراکتی کھاتوں کو کھولا گیا.
Choose an answer
1979
1981
1973
1965
Previous
Skip
Next
Question # 5
سب سے پہلے مرکزی بنک قائم ہوا
Choose an answer
برطانیہ
چین
جرمنی
امریکہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
زر کی مقدار کو کنٹرول کرنے کے لیے مرکزی بنک اپناتا ہے.
Choose an answer
زری پالیسی
مالیاتی پالیسی
معاشی پالیسی
تجارتی پالیسی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہنڈیوں کو دوبارہ بٹہ لگاسکتا ہے.
Choose an answer
تجارتی بنک
زرعی بنک
مرکزی بنک
صنعتی بنک
Previous
Skip
Next
Question # 8
شرھ بنک ہمیشہ ہوتی ہے.
Choose an answer
صفر شرح سود کے برابر
شرح سود سے کم
شرح سود کےبرابر
شرح سود سے زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
تجارتی بنک قرضے جاری کرسکتے ہیں.
Choose an answer
لامحدود
امانتوں سے کم
امانتوں کے برابر
امانتوں سے زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کونسا بنک تجارتی بنک ہے
Choose an answer
حکومتی پالیسی
یونائیٹیڈ بنک لمیٹیڈ
ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن
سٹیٹ بنک آف پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 11
مرکزی بنک کس قسم کے بنکوں کا آخری سہارا ہوتا ہے.
Choose an answer
فہرستی بنک
غیر فہرستی بنک
امداد باہمی کے بنک
صارفین کے بنک
Previous
Skip
Next
Question # 12
تجارتی بنک سودا ادا نہیں کرتے
Choose an answer
معیاری امانتوں پر
بچت کی امانتوں پر
طلبی امانتوں پر
نفع و نقصان کی امانتوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 13
پکک کون سا بنک ہے.
Choose an answer
تجارتی بنک
تعمیر مکانات کی بحالی کارپوریشن
صنعتی بنک
زرعی ترقیاتی بنک
Previous
Skip
Next
Question # 14
بازار زر کا ناظم ہونے کی حیثیت سے مرکزی بنک کونسی پالیسی اختیار کرتا ہے
Choose an answer
زرعی پالیسی
تجارتی پالیسی
آمد خرچ کی پالیسی
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 15
بنک کی بلینس شیٹ کے دو حصے ہوتے ہیں.
Choose an answer
قرضے کی طلب اور قرضے کی رسد
زر محفوظ اور قرضے
واجبات اور اثاثے
زر کی طلب اور زر کی رسد
Previous
Skip
Next
Back