More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Economics Chapter 1 Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
کونی انتقالی ادائیگی نہیں ہے.
Choose an answer
اجرت
وظیفہ
خیرات
پنشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
خالص قومی پیداوار + فرسودگی الاونس برابر ہے.
Choose an answer
خام قومی پیداوار
خام داخلی پیداوار
شخصی آمدنی
قابل تصر شخصی آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 3
بے روزگار الاؤنس کس میں شامل ہوتا ہے.
Choose an answer
خالص قومی پیداوار
انتقال ادائیگیاں
خام قومی پیداوار
پیداواری لاگت
Previous
Skip
Next
Question # 4
فی کس آمدنی بڑھانے کے لیےضروری ہے.
Choose an answer
آبادی میں آضافہ
قومی آمدنی میں آضافہ
شرح سود میں اضافہ
اجرت مٰن آضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
شخصی آمدنی میں سے براہ راست ٹیکس منہا کرنے کے بعد باقی کیا بچتا ہے.
Choose an answer
خالص قومی آمدنی
خآلص ملکی آمدنی
زاتی آمدنی برائے استعمال
خام قومی پیداور
Previous
Skip
Next
Question # 6
قومی آمدنی کی متوازن سطح سے مراد ہے.
Choose an answer
مجموعی طلب = مجموعی رسد
قومی آمدنی= صرفی خرچ
بچت = کل خرچ
خام ملکی پیداوار = خالص قومی آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ناجائز آمدنی حصہ ہے.
Choose an answer
خام قومی پیداوار
قومی آمندی + آبادی
قومی آمدنی منفی آبادی
قومی آمدنی تقسیم آبادی
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج زیل فارمولے کی مدد سے کیا معلوم کیا جاسکتا ہے. صرف خرچ میں تبدیلی ÷ امدنی میں تبدیلی
Choose an answer
اوسط میلان صرف
مختتم میلان صرف
ظاہری آمدنی
فی کس آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان میں فی کس آمدنی کم ہونے کی وجہ ہے.
Choose an answer
فوج کی کمی
پہاڑوں کی کمی
افراط آبادی
جغرافیائی حالات
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر ہر مرحلہ پر اشیاء کی مجموعی قدر و قیمت کو خام قومی پیداوار میں شامل کیا جائے تو کیا مشکل پیش آتی ہے.
Choose an answer
دوہرے شمار کا خطرہ
ٹیکسوں میں اضافہ کا امکان
ٹکس چوری کا خطرہ
قومی آمدنی میں کمی
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج زیل میں سے کونسی آمدنی انتقالی ادائیگیوں میں شمار کی جاتی ہے.
Choose an answer
بھیک
کمیشن
تنخواہ
بونس
Previous
Skip
Next
Question # 12
زرعی مالیت کہلاتی ہے.
Choose an answer
خام قومی پیداوار
خالص قومی پیداوار
خام داخلی پیداوار
ٌخالص داخلی پیداوار
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاکستان میں فی کس برابر ہے
Choose an answer
قومی آمدنی ضرب آبادی
قومی آمدنی تقسیم آبادی
قومی آمدنی منفی آبادی
قومی آمدنی + ابادی
Previous
Skip
Next
Question # 14
قومی آمدنی کی پیمائش کے طریقہ پیداوار کا مجموعہ کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
اشاری قیمت کے لحاظ سے
اشاری اعداد کا طریقہ
عاملین کے معاوضو کے مجموعوں کے لحاظ سے
آمدنی کا طریقہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
کونسی چیز خالص قومی پیداوار میں شامل نہیں ہوتی ہے.
Choose an answer
صرفی اشیا
سرمایہ کی اشیا
صرف و سرمایہ کی اشیا
تشکیل سرمایہ
Previous
Skip
Next
Back