More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
نوجوان کو حادثہ کس مہینے میں پیش آیا.
Choose an answer
جنوری میں
فروری میں
مارچ میں
اپریل میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
حافظ صمد کے خیال میں راجا صآحب کی سالانہ آمدنی تھی.
Choose an answer
دو لاکھ
تین لاکھ
ڈھائی لاکھ
ڈھائی سے تین لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نوکری کے لیے آخباری اعلان ہوتےہیں.
Choose an answer
ضابطے کاروائی
دکھاوے کےلیے
لوگوں کو مطمئن کرنے کےلیے
میرٹ پر بھرتی کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 4
آُپ اپنے حق کا پاسپاں ہوجائے گا.
Choose an answer
عالم اسلام
ایشیاء
افریقہ
عالم عرب
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسان میں سب سے عمدہ قوت ہے.
Choose an answer
محنت
عزت
غیرت
ارادہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
برائے شمع ملت سوزش................ کا پرچم
Choose an answer
استحکام کا پرچم
انعام کا پرچم
پروانہ کا پرچم
سحاب جود کا پرچم
Previous
Skip
Next
Question # 7
تانگے تو بہت سے گزرے مگر سب.
Choose an answer
بھرے ہوئے تھے
خالی تھے
لگے ہوئے تھے
لدے ہوئے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 8
بہم رسانی آب کا عارضی طور پر انتظام کیا گیا ہ.
Choose an answer
عارضی طور پر کنویں گھودے گئے
جگہ جگہ نل لگائے گئے
دریاسے پانی پہنچایا گیا
بارش کے پانی کو شہر سے باہر نکلنے ہیں دیتے
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت قمر نے لکھنے پڑھنےکو عبادت کیوں کہا.
Choose an answer
ادب اور عبادت میں صلہ کی توقع نہیں کی جاتی
دولت کو توقع نہیں کی جاتی
شہرت کی توقع نہیں کی جاتی
جاگیر کی توقع نہں کی جاتی
Previous
Skip
Next
Question # 10
اوور کوٹ میں ملبوس نوجوان کس مہینے میں مٹر گشت کر رہا تھا
Choose an answer
دسمبر میں
جنوری میں
فرروری میں
مارچ میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
جلالی طلبہ کا شجرہ نصب کس سے ملتا ہے.
Choose an answer
ظہیر الدین بابر سے
نورالدین جہانگیر سے
جلال الدین اکبر سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
چمن میں اختر بہار آئی ، دوسرا مصرعہ لگا کر شعر مکمل کریں.
Choose an answer
صبا گلوں میں پکار آئی
کالی گھٹا بار بار آئی
لہک کے صوت ہزار آئی
اٹھو گھٹائیں پھر آئیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
کام سے فارغ ہو کر سر سید دل خوش کرتے تھے
Choose an answer
مطالعہ کرکے
گھر میں فارغ بیٹھ کر
بیوی بچوں کے ساتھ وقت گزار کر
ہنسی دل لگی اور دوستوں کی محفل سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
حضرت قمر کے خیال میں ہرشخص کے دل میں بھوک ہوتی ہے.
Choose an answer
شہرت کی
دولت کی
اقتدار کی
اعزاز و احترام کی
Previous
Skip
Next
Question # 15
فیکے کو اپنی طرف آتے دیکھا تو بابو نے کیا کہا.
Choose an answer
السلام علیکم
اتنے دن کہاں تھے
تانگا لاؤنا
کیا حال ہے؟
Previous
Skip
Next
Question # 16
سرسید بہت فرماں بردار تھے
Choose an answer
والد کے
والدہ کے
دادا کے
چچا کے
Previous
Skip
Next
Question # 17
موجودہ نسل نے بزرگوں کی وراثت سے کیا سلوک کیا.
Choose an answer
برباد کردیا
اضافہ کردیا
ضائع کردیا
دوسروں کے حوالے کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 18
علامہ اقبال کیسا درد محسوس کرتے تھے
Choose an answer
سر کا
پاؤں کا
دل کا
پسلی کا
Previous
Skip
Next
Question # 19
نوجوان کے کاج میں پھول تھا.
Choose an answer
چنبیلی کا
گلاب کا
نرگس کا
گیندے کا
Previous
Skip
Next
Question # 20
مفاد عامہ کے پیش نظر اہل لاہور کو کیا ہدایت کی گئی ہے.
Choose an answer
صبر کی
کفایت شعاری کی
شکر کی
دعاکی
Previous
Skip
Next
Question # 21
حضرت قمر نے کس وقت راجا صاحب کے ہاں جانے کا فیصلہ کیا.
Choose an answer
صبح سویرے
دوپہر کو
چراغ جلنے کے بعد
رات کو
Previous
Skip
Next
Back