More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
عرب کے لوگ کیا پالتے تھے.
Choose an answer
گھوڑے
خچر
اونٹ
دنبہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
نوجوان کو کس روڈ پر حادثہ پیش آیا.
Choose an answer
مال روڈ پر
میکلوڈ روڈ پر
لارنس روڈ پر
ڈیوس روڈ پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
خدا ان کی مدد کرتا ہے جومدد کرتے ہیں
Choose an answer
دوسروں کی
غیروں کی
غریبوں کی
آپ اپنی
Previous
Skip
Next
Question # 4
پشاور کے راسے وارد ہنعے والے وسطی ایشیائی حملہ آور کہلاتے ہیں.
Choose an answer
اہل زبان
اہل سیف
اہل تصوف
دہلوی
Previous
Skip
Next
Question # 5
............ میں آفات میں جنجال میں خوش ہیں.
Choose an answer
دکھ درد
مصیبت
غم وفکر
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
نطم "وحدانیت" کے شاعر کا نام ہے.
Choose an answer
لعل شہباز قلندر
مست توکلی
رحمان بابا
شاہ عنایت قادری
Previous
Skip
Next
Question # 7
نیلی فام سے کیا مراد ہے
Choose an answer
سرخ رنگ کی
نیلے رنگ کی
سفید
سیاہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
نوجوان کے سرپر تھا.
Choose an answer
رومال
کپڑا
فیلٹ ہیٹ
ہیلمٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
سبق"سرسید کے اخلاق و خصائل " کے مآخذ ہے.
Choose an answer
مضامین سر سید سے
حیات جاوید سے
تاریخ اردو ادب سے
مقا لات سر سید سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
شاعر چارہ گر کو کون سی نوید سناتا ہے.
Choose an answer
اب اس پر ظلم نہیں ہوگا
وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا
اب علاج کی ضرورت نہیں
اپنی جان پر جو قرض تھا ادا ہوگیا
Previous
Skip
Next
Question # 11
فاتح نظر دوڑائیں
Choose an answer
فاتح مکہ پر
فاتح بدرو حنین پر
فاتح ایران پر
فاتح مصر پر
Previous
Skip
Next
Question # 12
نفاست پسند والیاں ریاست بھینسوں کو صبح و شام کیا کھلاتے تھے.
Choose an answer
اخروٹ
پستہ
بادام
پستہ اور بادام
Previous
Skip
Next
Question # 13
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں.
Choose an answer
کب بات میں تیری بات نہیں
ایسے بھی حالات نہیں
آب ہجر میں کوئی بات نہیں
آب عشق کسی کی زات نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
علامہ اقبال نے مولانا گرامی کو اپنے بارےمیں کیا اطلاع دی ہے.
Choose an answer
علیل ہوں
خیریت سے ہوں
حسب سابق ہوں
ذیر علاج ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 15
فیکا بابوجی سے کن موضوعات پر باتیں کرتا تھا.
Choose an answer
رشوت پر
دہشت گردی پر
بدلتے انسانوں کے رویے پر
چارے کی مہنگائی اور آٹے کی ملاوٹ پر
Previous
Skip
Next
Question # 16
پریم چند کا سن وفات ہے.
Choose an answer
1936ء
1935ء
1934ء
1933ء
Previous
Skip
Next
Question # 17
سرسید کے قویٰ میں فطری صلاحیت تھی.
Choose an answer
سختی برداشت کرنے کی
مشکلات برداشت کرنے کی
بھوک برداشت کرنےکی
اپنے اوپر لگائے گئے الزامات برداشت کرنے کی
Previous
Skip
Next
Question # 18
مرزا صاحب کس کی حویلی میں رہتے تھے
Choose an answer
اپنی حویلی میں.
ہر گوپال تفتہ کی
غلام مصطفیٰ شیفتہ کی
حکیم پٹیالے والے کے بھائی کے
Previous
Skip
Next
Question # 19
سرسید کا دستر خوان بہت کم خالی رہتا تھا
Choose an answer
ملازموں سے
غریبوں سے
فقیروں سے
دوستوں اور مہمانوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 20
انڈے دینے کے بعد کبوتری فکرمند ہونےلگی
Choose an answer
بارش سے
انجائے خؤف سے
گھونسلا کے گر جانے سے
اپنے انڈوں بچوں کی خاطر
Previous
Skip
Next
Question # 21
نظم "ہلال استقلال" کس شاعر کی تخلیق ہے.
Choose an answer
ساحر لدھیانوی
فاخر ہریانوی
حفیظ جالندھری
اختر شیرانی
Previous
Skip
Next
Back