More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
تسلیم و رضا کا مطلب ہے.
Choose an answer
خوش ہونا
حکم تسلیم کرنا
اطمینان قلب
اللہ کی خوشنودی کے لیے سر جھکانا
Previous
Skip
Next
Question # 2
آہ ! گون اور اخلاق پر بات کرتے ہیں.
Choose an answer
جلالی طلبہ
خالی طلبہ
جمالی طلبہ
خیالی طلبہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
دستکاری کی نمائش کہاں لگائی گئی تھی.
Choose an answer
ائر لینڈ میں
آنگلستان میں
ڈبلن میں
ٌٌلندن میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب مصنف مضمون لکھ رہا تھا تو وہ کس شہر میں تھا.
Choose an answer
بنکاک
سنگا پور
کولمبو
کراچی
Previous
Skip
Next
Question # 5
شکاری کا کردار کس بات کی علامت ہے.
Choose an answer
بیرونی عمل درآمد کی
ظاہری دوستی کی
خوف کی
سچے دوست کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
امیر مینائی کا اصل نام تھا.
Choose an answer
فقیر احمد
امیر احمد
سخی احمد
احمد
Previous
Skip
Next
Question # 7
دہلی میں مرزا غالب کی اقامت کا مدار کس کے زبانی حکم پر تھا.
Choose an answer
کرنل رچرڈ
کرنل براؤن
کرنل رابرٹ
کرنل گلگراسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
اردو لڑیچر میں آزادی اور سچائی کی بنیاد ڈالی
Choose an answer
حالی نے
شبلی نے
سرسید نے
علامہ اقبال نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
نوجوان مال روڈ کی کن عمارتوں کے سامنے سے گزر رہا تھا.
Choose an answer
جی پی او
ریگل سینیما
مسجد شہداء
ہائی کورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
نوجوان کہاں بیٹھا ہوا تھا
Choose an answer
زمین پر
سیمنٹ کے بنچ پر
کرسی پر
لکڑی کے بینچ پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
انسان میں سب سے عمدہ قوت ہے.
Choose an answer
محنت
عزت
غیرت
ارادہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
بزرگوں کی حاصل کی گئی جائیداد کو
Choose an answer
ترقی دینی چاہیے
سنبھال کر رکھنا چاہیے.
بے دریغ خرچ کرنا چاہیے
مال غنیمت سمجھو
Previous
Skip
Next
Question # 13
عبدالرحمٰن الناصر کے زمانے میں اندلس کا دار ا لسلطنت تھا
Choose an answer
غرناطہ
الحمرا
قرطبہ
اشہلیہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
کہ آتی ہے.............................. آتے اتے
Choose an answer
شاعری
سخن دری
اردوزبان
مصوری
Previous
Skip
Next
Question # 15
بس میں لٹک رہا تھا
Choose an answer
دیوار کی طرح
ہار کی طرح
گنہگار کی طرح
مرغ کی گرفتار کی طرح
Previous
Skip
Next
Question # 16
انسان گھر بیٹھے سکون سے پڑھے اور لمبی تان کر سورہے.
Choose an answer
باغ اور بہار
داستان امیر حمزہ
الف لیلی
طلسم ہوشربا
Previous
Skip
Next
Question # 17
کواکب کے عوض طلوع ہوں گے.
Choose an answer
نئے خورشید
نئے مہتاب
نئے انجم
نئے اجرام
Previous
Skip
Next
Question # 18
نوجوان کو رونڈ ڈالا
Choose an answer
ایک ٹرک نے
ایک کار نے
ایک موٹر سائیکل نے
اینٹوں بھری ایک لاری نے
Previous
Skip
Next
Question # 19
افق سے موتی ابل رہے ہیں دوسرا مصرعہ
Choose an answer
گھٹائیں موتی لٹا رہی ہیں
ُپتنیاں مسکرا رہی ہیں
بہاریں جس میں نہا رہی ہیں.
بجلیاں رنگ لا رہی ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 20
لاہور میں بہم رسای آب کے منصوبے میں تاخیر کیوں ہورہی ہے.
Choose an answer
کمیٹی کے پاس فنڈز کی کمی ہے
منصوبہ ناقابل عمل ہے
کمیٹی کے ارکان کی عدم دلچسپی کے باعث
نظام سقہ کے مسودات پڑھنے میں دقت پیش آرہی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 21
اچھن کا دروازہ کھولنے پر کون اندر آیا.
Choose an answer
ہمسائی
مہترانی
اچھن کا باپ
مہمان
Previous
Skip
Next
Back