More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
ماہرین کے رائے کے مطابق ہائیڈروجن اور آکسیجن مل کر بن جائیں گی.
Choose an answer
ہوا
گیس
پانی
نائٹروجن
Previous
Skip
Next
Question # 2
مفکر کے خیال میں ملت کے متنے کی وجہ ہے.
Choose an answer
غیر زمہ داری
کثرت آبادی
تعلیمی کمی
شاعروں کی کثرت
Previous
Skip
Next
Question # 3
احمد ندیم قاسمی کا سن وفا ت ہے.
Choose an answer
2003ء
2004ء
2005ء
2006ء
Previous
Skip
Next
Question # 4
طلبہ کی تیسری قسم کون سی ہے.
Choose an answer
جمالی
جلالی
خیالی
خالی
Previous
Skip
Next
Question # 5
خدا کی محبت اور اس کے پیار کا مستحق بننے کے لیے اسلام نے
Choose an answer
احکام الہیٰ سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں
آنبیاء کی حیات سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں.
آپنے پیغمبر کا عملی مجسمہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے.
خلفائے راشدین کا اسوہ حسنہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 6
صبا گلوں میں .................... آئی
Choose an answer
بہار ائی
پکار ائی
ہزار ائی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
تو زمانے میں خدا کا
Choose an answer
محبؤب ہے
نائب ہے
آخری پیغام ہے
سچا پیغام ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
بیڑی کا بنڈل ہوگیا تھا.
Choose an answer
دو پیسے کا
چارپیسے کا
پانچ پیسے کا
چھے پیسے کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
ماہرین کے اندازے کےمطابق دس بیس سال کے اندر لاہور ایک صوبے کا نام ہوگا جس کا دارالخلافہ ہوگا.
Choose an answer
لاہور
شیخوپورہ
پنجاب
گوجرانوالہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
انگریزی سوٹ میں ملبوس مہمان نے حضرت قمر سے کیا پوچھا.
Choose an answer
کیا آپ انگریزی جانتے ہیں.؟
کیا آپ نے انگریزی شاعری کا مطالعہ کیا ہے؟
آپ کیا لکھتے ہیں.
اُپ کیسے ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
سیف اللہ کس کا لقب تھا
Choose an answer
حضرت حمزہ رضہ
حضرت خالد بن ولید
حضرت معاویہ رضہ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 12
نوجوان نے اپنا رومال
Choose an answer
جیب میں رکھا تھا
ہاتھ میں پکڑ رکھا تھا
گلے کے گرد لپیٹ رکھا تھا
کوٹ کو بائیں آستین میں اڑس رکھا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 13
کہاں کا تھانیدار مونڈھا بچھا کر سڑک پر بیٹھتا ہے.
Choose an answer
دہلی دروازے کا
لاہوری دروازے کا
اکبری دروازے کا
موچی دروازے کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
آنسان کو علم کی نسبت زیادہ معزز بناتا ہے.
Choose an answer
تجربہ
عمل
سوانح عمری
مشاہدہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
ابوالقاسم زہراوی نے شاہی شفاخانے سے عملی تحقیق کا آغاز کیا اور وہ اپنے زمانے کا بن گیا.
Choose an answer
جدید علم تشخیص کا موجد
جدید علم طب کا موجد
جدید علم الادیہ کا موجد
جدید علم الجراحت کا موجد
Previous
Skip
Next
Question # 16
علامہ اقبال نے کس شہر کے فسادات اخبار میں پڑھے تھے
Choose an answer
دلی
علی گڑھ
الہ آباد
کلکتہ
Previous
Skip
Next
Question # 17
شاعر نوید سناتا ہے اپنے.
Choose an answer
دوست کو
ہم سفر کو
چارہ گر کو
رقیب کو
Previous
Skip
Next
Question # 18
حضرت قمر کی روح کانپتی تھی.
Choose an answer
خوف خدا سے
اپنے گناہوں سے
بیوی کے ڈر سے
قرض خواہوں کے تقاضوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 19
جاہل اور خراب رعایا پر حکومت ہوتی ہے
Choose an answer
سخت
اکھڑ
ظالم
خود غرض
Previous
Skip
Next
Question # 20
نواب محسن الملک سے سر سید کی پہلی ملاقات ہوئی
Choose an answer
1890
1857
1861
1870
Previous
Skip
Next
Question # 21
اچھن کا جی الٹنے لگا
Choose an answer
کھانسی کی وجہ سے
ڈار کے مارے
باپ کے انتظار میں
آندھیرے اور تنہائی کے سبب
Previous
Skip
Next
Back