More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
سرسید کے قویٰ میں فطری صلاحیت تھی.
Choose an answer
سختی برداشت کرنے کی
مشکلات برداشت کرنے کی
بھوک برداشت کرنےکی
اپنے اوپر لگائے گئے الزامات برداشت کرنے کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
مصنف کے گھر میں کتنے عرصے تک مرغیاں رہیں.
Choose an answer
چھے ماہ
ایک سال
اٹھارہ ماہ
دو سال
Previous
Skip
Next
Question # 3
مسلمانوں کا بچہ بچہ ہوجائے گا.
Choose an answer
غیرت صلاح الدین ایوبی
غیر الپ ارسلان
غیرت ظہیر الدین بابر
غیرت محمد بن قاسم
Previous
Skip
Next
Question # 4
"اپنی مدد آپ" کا کیا فائدہ ہے.
Choose an answer
دوسرے مدد کے لیے آ جاتے ہیں
کوئی مدد نہیں کرتا
اپنے آپ پر بھروسہ بڑھتا ہے
کسی کی مدد کی ضرورت نہیں رہتی
Previous
Skip
Next
Question # 5
کہتے تھے ان کو ہنسی سے ہم
Choose an answer
پری وش
برق بقسم
رشک قمر
جان جآں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اچھن کا جی متلا رہا تھا
Choose an answer
بیڑی کے دھوئیں سے
بسیار خوری سے
بیماری کے باعث
معدے کی خرابی سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
قہر و رحمت پر قادر
Choose an answer
اے غفار
اےستار
اے جبار
اے قہار
Previous
Skip
Next
Question # 8
"اس گھر میں اب یا تو یہ رہیں گے یا میں" یہ جملہ مصنف نے کس سے کہا.
Choose an answer
اپنے آپ سے
اپنی بیوی سے
اپنے بچوں سے
اپنے دوست سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
نوجوان نے پان سگریٹ والے لڑکے سےکیا مانگا.
Choose an answer
دس کا چینچ
پچاس کا چینج
سوکی ریز گاری
پانچ کا کھلا
Previous
Skip
Next
Question # 10
مصنف کو رشک آتا ہے
Choose an answer
قدیم سیاحوں پر
اپنے حریفوں پر
جو قید مقام سے نہیں گزرے
جو ملکوں ملکوں کی سیر کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
اس دنیا کی بنیاد کس چیزپر ہے.
Choose an answer
ذاتی عمل پر
تعاون عمل پر
اختلاف رائے پر
اتحآڈ ؤ آتفاق پر
Previous
Skip
Next
Question # 12
بابوجی گلی کے موڑ پر انتظار میں تھے.
Choose an answer
فیکے کوچوان کے
تانگے کے
اپنے دوست کے
بس کے
Previous
Skip
Next
Question # 13
اچھن کے باپ نے کیا جلایا
Choose an answer
چراغ
بیڑی
چولھا
آگ
Previous
Skip
Next
Question # 14
مال کی پررونق سڑک پر پہنچ کر نوجوان کی چونچالی.
Choose an answer
ختم ہوگئ
کم ہوگئی
بڑھ گئی
سنجیدگی اختیار کر گئی
Previous
Skip
Next
Question # 15
"راجا صاحب سے کہو قمر آیا تھا اور لوٹ گیا." کیا مانگنے پر قمرصاحب نے دربان سے کہا.
Choose an answer
کارڈ
کتاب
ٹکٹ
رسید
Previous
Skip
Next
Question # 16
جہاں "محمد علی دندان ساز" کا اشتہار کگا ہے وہاں .
Choose an answer
آخبار انقلاب کا دفتر ہے
امتیاز علی تاج کا گھر ہے
جہانگیر کا مقبرہ ہے
چاپائیوں کی دکان ہے
Previous
Skip
Next
Question # 17
غالب نے توشہ خانہ کی کوٹھٹری میں کیا رکھا تھا.
Choose an answer
قلمدان، کتابیں
کپڑے اور جوتے
بستر اور پلنگ
برتن اور صندوق
Previous
Skip
Next
Question # 18
اقبال کی بیماری کا سن کر حکیم صاحب خود بخود چلے آئے
Choose an answer
دہلی کو
لاہور کو
گوادرسپور کو
امرتسر کو
Previous
Skip
Next
Question # 19
اچھن کے باپ نے مل مزدورں کے بارے میں سنا کہ انھوں نے
Choose an answer
کام چھوڑدیا ہے
ہڑتال کردی ہے
مہنگائی بھتہ لینا شروع کردیا ہے
ہنگامہ کر دیا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 20
فیکے کے باپ نےکیا پڑھ کر سرما آنکھ میں لگایا
Choose an answer
یاشافی یا کافی
بسمہ اللہ
سورہ فاتحہ
لقمان حکیم حکمت کا بادشاہ
Previous
Skip
Next
Question # 21
بجھے ہوئی چولے میں ہاتھ نہیں ڈالتے ، کیا پتا.
Choose an answer
آگ بجھی نہ ہو
راکھ گرم ہو
کوئی کوئلہ دبک رہا ہو
کوئی چنگاری سلک رہی ہو
Previous
Skip
Next
Back