More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
پطرس کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1955ء
1897ء
1898ء
1899ء
Previous
Skip
Next
Question # 2
تانگے تو بہت سے گزرے مگر سب.
Choose an answer
بھرے ہوئے تھے
خالی تھے
لگے ہوئے تھے
لدے ہوئے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 3
لاہور پہنچنے کے لیے ایک راستہ پشاور سے آتا ہے اور دوسرا.
Choose an answer
جالندھر سے
پانی پت سے
دہلی سے
اجمیر سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
Choose an answer
ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 5
میزبان تو ہے اور ........... تو ہے.
Choose an answer
رحمان
مہمان
نگہبان
کریم
Previous
Skip
Next
Question # 6
لاہور اگر لاہور کے پتے پر نہ ملے تو
Choose an answer
آپ کم عقل ہیں.
اُپ بے وقوف ہیں
اُپ کی تعلیم نامکمل ہے
آپ کی تعلیم ناقص اور زہانت فاتر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
خدا کی محبت اور اس کے پیار کا مستحق بننے کے لیے اسلام نے
Choose an answer
احکام الہیٰ سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں
آنبیاء کی حیات سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں.
آپنے پیغمبر کا عملی مجسمہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے.
خلفائے راشدین کا اسوہ حسنہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 8
گندے انڈوں کا موزوں محل استعمال کیا ہے.
Choose an answer
نوکری
کرکٹ میچ
بیکری
جلسہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
اچھن کا جی متلا رہا تھا
Choose an answer
بیڑی کے دھوئیں سے
بسیار خوری سے
بیماری کے باعث
معدے کی خرابی سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سرسید میں کون سی خوبی معمولی آدمیوں سے زیادہ تھی
Choose an answer
زہانت
راست بازی
محبت اور انتظامات
بہادری
Previous
Skip
Next
Question # 11
میر انیس پیدا ہوئے.
Choose an answer
1798
1802
1800
1804
Previous
Skip
Next
Question # 12
کیا پتا آنکھ کے کسی کونے کھدرے میں بھورا پڑا رھ گیا ہے.
Choose an answer
روشنی کا
بینائی کا
چنگاری کی
چمک کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
"اس گھر میں اب یا تو یہ رہیں گے یا میں" یہ جملہ مصنف نے کس سے کہا.
Choose an answer
اپنے آپ سے
اپنی بیوی سے
اپنے بچوں سے
اپنے دوست سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
غالب نے میرٹھ میں قیام کیا.
Choose an answer
دو دن
تین دن
چار دن
پانچ دن
Previous
Skip
Next
Question # 15
سرسید کی جبلت میں داخل تھی
Choose an answer
محنت اور جفا کشی
مطالعہ کی عادت
ظرافت اور خوش طبعی
راست بازی
Previous
Skip
Next
Question # 16
قالین فروش نے نوجوان کو ایرانی قالین کی قیمت بتائی.
Choose an answer
چودہ سو تیس روپے
ایک ہزار روپے
پندرہ سو روپے
دو ہزار روپے
Previous
Skip
Next
Question # 17
حاکم وقت نے حکم دیا.
Choose an answer
شہر کے مکان ڈھانے کا
شہر سے والے مکان ڈھانے کا
شہر سے باہر مکان ڈھانے اور ائندہ ممانعت کا
شہر سے باہر مکان ڈھانے اور ائیندہ مفاہمت کرنے کا
Previous
Skip
Next
Question # 18
سفری کاروبار والوں کو مثال ڈھونڈنا ہوگی.
Choose an answer
دمشق کے کاروان سالار کی
مصر کے کاروان سالار کی
بصرہ کے کاروان سالار کی
مدینہ کے کاروان سالار کی
Previous
Skip
Next
Question # 19
اوور کوٹ میں ملبوس نوجوان کس مہینے میں مٹر گشت کر رہا تھا
Choose an answer
دسمبر میں
جنوری میں
فرروری میں
مارچ میں
Previous
Skip
Next
Question # 20
مسافر نواز کہا گیا ہے
Choose an answer
رہبر قافلہ کو
شجر سایہ دار کو
منزل مقصود کو
اہل قافلہ کو
Previous
Skip
Next
Back