More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
علامہ اقبال کے مطابق مسلمانوں کو کس کی اور ان کے لڑیچر کی سخت ضرورت ہے.
Choose an answer
مولانا گرامی کی
اکبر آلہ آبادی کی
الطاف حسین حالی کی
خؤد اقبال کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
قرطبہ میں حمام تھے
Choose an answer
چھے سو
سات سو
پانچ سو
چار سو
Previous
Skip
Next
Question # 3
بیرونی کوششوں سے برائیوں کو ختم کرنے کے کیا نتائج نکلتے ہیں.
Choose an answer
برائیاں مٹ جاتی ہیں
برائیاں کم ہوجاتی ہیں
برائیان برقرار رہتی ہیں.
برائیان مذید طاقتور ہوجاتی ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہلالی خنجر اشارہ ہے.
Choose an answer
بہادری کا
انگشت شہادت کا
نئے زمانے کا
آباؤ اجداد کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
افسانہ "سفارش" کا مآخذ ہے.
Choose an answer
جاڑے کی چاندی
کپاس کا پھول
گھر سے گھر تک
آس پاس
Previous
Skip
Next
Question # 6
نوجوان نے اپنا رومال
Choose an answer
جیب میں رکھا تھا
ہاتھ میں پکڑ رکھا تھا
گلے کے گرد لپیٹ رکھا تھا
کوٹ کو بائیں آستین میں اڑس رکھا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہسپتال میں ڈیوٹی پر موجود نرسیں تھیں.
Choose an answer
ًمس عندلیب اور مس غزالہ
مس شمیم اور مس غزالہ
مس رضیہ اور مس ناز
مس شہناز اور مس گل
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرطبہ کی شاہی لائبریری میں کتنی کتابیں تھیں.
Choose an answer
آیک لاکھ
ڈیڑھ لاکھ
دو لاکھ
دو لاکھ سے زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
علامہ اقبال کی ان دعوتوں کے بارے میں کیا رائے تھی.
Choose an answer
انکارکردینے چاہیے
قبول کرنا چاہیے
ٹال دینا چاہیے
موخر کردینا چاہیے
Previous
Skip
Next
Question # 10
فیکے کے باپ کی آنکھ کھلی تو پتہ چلا
Choose an answer
آنکھ ٹھیک ہو گئی ہے
آنکھ ضایع ہوگئ ہے
دوسری آنکھ پر بھی اثر پڑگیا ہے
دونوں انکھیں بیکار ہوگئی ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
سرسید کے قویٰ میں فطری صلاحیت تھی.
Choose an answer
سختی برداشت کرنے کی
مشکلات برداشت کرنے کی
بھوک برداشت کرنےکی
اپنے اوپر لگائے گئے الزامات برداشت کرنے کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
شام کی تاریکی میں اچھن کو دیواریں کیسی دکھائی دے رہی تھیں.
Choose an answer
دلکش
بھیانک
وحشت زدہ
ڈراؤنی
Previous
Skip
Next
Question # 13
سرسید کس کا جواب دینے میں نہایت فیاض تھے
Choose an answer
باتوں کا
سلام کا
خطوں کا
تار کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
ہلال استقلال پرچم ہے اسوہ مردانہ کا.
Choose an answer
حضرت علی رضہ
حضرت حمزہ رضہ
حضرت بلال رضہ
حسین ابن علی رضہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
چراغ کے لو میں کس معاشرتی مسئلہ پر تنقید کی گئی ہے.
Choose an answer
دولت کی غیر منسفانہ تقسیم
سفارش
رشوت
امیروں کی سنگدلی
Previous
Skip
Next
Question # 16
برائے شمع ملت سوزش پروانہ کا پرچم
Choose an answer
محمد ابن قاسم کے سحاب کا پرچم
حسین ابن علی اسوہ مردانہ کا پرچم
یہ طارق کا صلاح الدین کا محمود کا پرچم
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
سرجری سے متعلق پہلی اور جامع کتاب ہے.
Choose an answer
علم الجراحت
التصریف
آلات سرجری
عملی جراحت
Previous
Skip
Next
Question # 18
دوستی کی خواہش پر گدھ نے کہا.
Choose an answer
ہمسائے ماں جائے ہوتے ہیں
تمہیں خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے
ہم تم دوست ہیں
کبوتر کی خواہش کو رد کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 19
سرسید کون سی چیز میں گنا قیمت خرید لیتے تھے.
Choose an answer
کتاب
لباس
قلم
گھر
Previous
Skip
Next
Question # 20
لوگ اپنی مدد آپ کریں گے تو
Choose an answer
خضر کوڈھونڈنا بھول جائیں گے
گورنمنٹ بھی کچھ نہ کچھ کرے گی
خضر کو بھی ڈھونڈ لیں گے
لوگ بھی مدد کو آجائیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 21
اچھن کے باپ نے اس سے پوچھا کہ
Choose an answer
ابھی تک سوئی کیوں نہیں.
وہ خوفزدہ کیوں ہے
اس نے چراغ کیوں نہیں جلایا
اس نے کھانا کیوں نہیں کھایا
Previous
Skip
Next
Back