More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
جونکیں لگ چکی ہیں.
Choose an answer
ًمیر بادشاہ کو
میر مہدی مجروح کو
میر قاسم کو
نواب مصطفیٰ خاں کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت قمر بزاز کی دکان پر رکے تو وہ سمجھا.
Choose an answer
روپے دینے آئے ہیں
ًملاقات کے لیے آئے ہیں
کپڑا خریدنے آئے ہیں
آدھار لینے آئئے ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
ولیم ڈراگن رہنے والا تھا.
Choose an answer
امریکہ کا
انگلستان کا
اسکاٹ لینڈ کا
آئیر لینڈ کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
اہل لاہور خوشیاں منارہے ہیں.
Choose an answer
نل لگوانے پر
ٹیوب ویل لگانے پر
کنویں کھدوانے پر
نہر کا پانی پہنچانے پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
پھر نئے ............ ہوں گے حامی دین متیں
Choose an answer
محمود
ایاز
ظفر
الطاف
Previous
Skip
Next
Question # 6
"ادیب کی عزت" کا مآخذ ہے
Choose an answer
سوز و وطن
آخری تحفہ
واردات
زاد راہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
علامہ اقبال نے مولانا گرامی کو اپنے بارےمیں کیا اطلاع دی ہے.
Choose an answer
علیل ہوں
خیریت سے ہوں
حسب سابق ہوں
ذیر علاج ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
.............. سا گنہگار ہے.
Choose an answer
عالم
ماہر
تھوڑا
بہت
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت قمر کو مدعو کیا تھا.
Choose an answer
نواب صاحب نے
راجا صاحب نے
کمشنر صاحب نے
منسٹر صاحب نے
Previous
Skip
Next
Question # 10
مکہ کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی تقلید کریں.
Choose an answer
غریب
تاجر
دولت مند
ضرورت مند
Previous
Skip
Next
Question # 11
محلے کے کوچوان نےکیا مشورہ دیا.
Choose an answer
آنکھوں میں عرق گلاب ڈالو
پالک کا ساگ ابال کر باندھو
میو ہسپتال لے جاؤ
پوست کے ڈوڈو سے باندھو
Previous
Skip
Next
Question # 12
تسلیم و رضا کا مطلب ہے.
Choose an answer
خوش ہونا
حکم تسلیم کرنا
اطمینان قلب
اللہ کی خوشنودی کے لیے سر جھکانا
Previous
Skip
Next
Question # 13
علامہ اقبال کے مطابق مسلمانوں کو کس کی اور ان کے لڑیچر کی سخت ضرورت ہے.
Choose an answer
مولانا گرامی کی
اکبر آلہ آبادی کی
الطاف حسین حالی کی
خؤد اقبال کی
Previous
Skip
Next
Question # 14
علامہ اقبال کو کس شہر کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی
Choose an answer
کلکتہ
مدراس
میرٹھ
دہلی
Previous
Skip
Next
Question # 15
اچھن کے باپ نے بیڑی بجھاکر کہاں رکھ.
Choose an answer
ڈبیا میں
جیب میں
الماری میں
اپنے مکان میں
Previous
Skip
Next
Question # 16
مصنف کے خیال میں مرغیاں کہاں رہتی ہیں.
Choose an answer
کھیت میں
دڑبے میں
ٹاپے میں
دڑبے اور ٹاپے کے علاوہ ہر جگہ
Previous
Skip
Next
Question # 17
طلبہ کی فصل کب پک کر تیار ہوتی ہے.
Choose an answer
اواخر بہار میں
آؤاخر خزاں میں
گرما میں
سرما میں
Previous
Skip
Next
Question # 18
کتا اپنے مالک کو دیکھ کر
Choose an answer
بھاگنے لگتا ہے
دم ہلانے لگتا ہے
بھونکنے لگتا ہے
پاؤں چاٹنے لگتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
کمیٹی نے فراہمی آب کا انتظام کیا.
Choose an answer
کفایت شعاری سے کام لینے کو کہا
ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے.
گرووغبار کے مرکز کھول دیے ہیں.
آبھی تک کوئی کام نہیں کیا
Previous
Skip
Next
Question # 20
غالب کس دن میرٹھ گئے اور کس دن واپس آئے
Choose an answer
ہفتہ کو گئے اور منگل کو آئے
اتوار کو گئے اور بدھ کو آئے
پیر کو گئے اعر جمعرات کو آئے
منگل کو گئے اور جمعرات کو آئے
Previous
Skip
Next
Question # 21
سکینہ کے پاس کتنے پیسے باقی رھ گئے تھے
Choose an answer
ایک آنہ
دو آنے
ایک روپیہ
دو روپے
Previous
Skip
Next
Back