More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
سبق "اپنی مدد آپ" کا مآخذ ہے.
Choose an answer
مضامین سر سید سے
مقالات سر سید سے
تہزیب الاخلاق سے
خطبات احمدیہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
شکاری نے سانپ کو درخت کے گرد لپٹے اور پھنکاریں مارتے دیکھا تو اس نے کیا سوچا.
Choose an answer
سانپ کو ماردینا چاہیے.
سانپ ابھی چلا جائے گا
سانپ سے کیا ڈرنا
جس طرح بھی ہو اپنی جان بجائی جائے
Previous
Skip
Next
Question # 3
طلبہ کی خالص ترین قسم کون سی ہے.
Choose an answer
خالی
جلالی
جمالی
خیالی
Previous
Skip
Next
Question # 4
سبق" سرسید کے اخلاق و خصائل' صنف نثر کے اعتبار سے ہے.
Choose an answer
خاکہ
مضمون
آپ بیتی
سوانح عمری
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاؤں کے درد کی وجہ سے اقبال خود کو سمجھتے تھے
Choose an answer
آمدنی
رفتی
شدنی
گنتنی
Previous
Skip
Next
Question # 6
علامہ اقبال نے ایک عرب نےکہاں سے خط لکھا تھا.
Choose an answer
دہلی سے
لکھنؤ سے
ممبئی سے
آگرہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
تہزیب و تمدن شرمندہ احساں ہیں.
Choose an answer
اللہ تعالی کے
رسول پاک کی زات مبارک کے
دنیا کے
کسی کے نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
بابوجی کے استفسار پر فیکے نے کہا
Choose an answer
گھوڑا بیمار ہے
مہمان آئے ہوئے ہیں
تانگا آج نہیں جوڑا
اسے کسی شادی پر جانا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہم بھی جانے والے ہیں........................... تو گیا.
Choose an answer
ارمان
مہمان
سامان
میزبان
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہسپتال کے شعبہ حادثات میں ڈیوٹی پر تھے.
Choose an answer
ڈاکٹر خاں
ڈاکٹر اویس
ڈاکٹر زیدی
ڈاکٹر برہان
Previous
Skip
Next
Question # 11
ادھر ایک حرف کی کشتنی یہاں ................... عزر تھا گفتنی.
Choose an answer
لاکھ
ہزار
دس
سو
Previous
Skip
Next
Question # 12
نوجوان کہاں بیٹھا ہوا تھا
Choose an answer
زمین پر
سیمنٹ کے بنچ پر
کرسی پر
لکڑی کے بینچ پر
Previous
Skip
Next
Question # 13
نوجوان کا اپنا کوٹ کیسا تھا.
Choose an answer
نیا
قیمتی
میلا کچیلا
پرانا بڑھیا کپڑے
Previous
Skip
Next
Question # 14
مصنف دھرتی کا گز بنے گا کہاں تک گھوڑے دوڑاآئے.
Choose an answer
بحر قلزوم
بحر ظلمات میں
بحرالکاہل میں
بحرالقیانوس میں
Previous
Skip
Next
Question # 15
اثر اس کو زرا نہیں ہوتا رنج ، رآحت فزا نہیں ہوتا
Choose an answer
قافیہ
ردیف
مطلع
مقطع
Previous
Skip
Next
Question # 16
حافظ صمد اور بزاز نے حضرت قمر کی خوشامد کیوں کی.
Choose an answer
لباس کی وجہ سے
دولت کی وجہ سے
شاعری کی وجہ سے
راجا صاحب کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 17
خدا کی محبت اور اس کے پیار کا مستحق بننے کے لیے اسلام نے
Choose an answer
احکام الہیٰ سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں
آنبیاء کی حیات سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں.
آپنے پیغمبر کا عملی مجسمہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے.
خلفائے راشدین کا اسوہ حسنہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 18
روح کا جاگنا اور آنکھ کا بینا ہوات
Choose an answer
ممکن ہے
ناممکن ہے
نعمت اور قیامت ہے
نعمت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
عاشق دوسروں کا منہ دیکھ دیکھ کر روتا ہے.
Choose an answer
محبوب کی بے وفائی پر
زمانے کی نہ قدری پر
اپنی بے کسی پر
اپنی محرومی پر
Previous
Skip
Next
Question # 20
سرسید کے دسترخوان پر کھانا عموما
Choose an answer
تازہ ہوتا تھا
عمدہ ہوتا تھا
مزے دار ہوتا تھا
پرتکلف ہوتا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 21
علام اقبال نے خط میں مولانا گرامی کے لیے کیا القاب استعمال کیے ہیں.
Choose an answer
جناب مولانا گرامی
حضرت مولانا گرامی
ڈیر مولانا گرامی
گرامی صاحب
Previous
Skip
Next
Back