More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
جب بابوجی میو ہسپتال کے صدار دروازے کے سامنے گزرے تو فیکا کس سے باتیں کررہا تھا.
Choose an answer
چوکیدار سے
ڈاکٹر سے
دوست سے
نرس سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
نوجوان کے کاج میں پھول تھا.
Choose an answer
چنبیلی کا
گلاب کا
نرگس کا
گیندے کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
کردار کا یہ حال صداقت ہی صداقت اخلاق کا یہ رنگ قرآن ہی قرآن یہ شعر کس شاعر کا ہے.
Choose an answer
امیر مینائی
ماہرالقادری
علامہ اقبال
مولانا حالی
Previous
Skip
Next
Question # 4
"اپنی مدد آپ" کا کیا فائدہ ہے.
Choose an answer
دوسرے مدد کے لیے آ جاتے ہیں
کوئی مدد نہیں کرتا
اپنے آپ پر بھروسہ بڑھتا ہے
کسی کی مدد کی ضرورت نہیں رہتی
Previous
Skip
Next
Question # 5
گھاس کے ٹکڑے پر بچے کیا کررہے تھے.
Choose an answer
پڑھ رہے تھے
آنکھ مچولی کھیل رہے تھے
بڑی سی گیند سے کھیل رہے تھے
پتنگ اڑا رہے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 6
فیکے کے باپ کا نام تھا
Choose an answer
شیدا
حمیدا
جیدا
صدیقا
Previous
Skip
Next
Question # 7
لوگ اپنی مدد آپ کریں گے تو
Choose an answer
خضر کوڈھونڈنا بھول جائیں گے
گورنمنٹ بھی کچھ نہ کچھ کرے گی
خضر کو بھی ڈھونڈ لیں گے
لوگ بھی مدد کو آجائیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت قمر کی اچکن کیسی تھی
Choose an answer
نئی
کامدار
پٹھی پرانی
خوبصورت
Previous
Skip
Next
Question # 9
جس نظم میں رسول اکرم صلہ کی تعریف و توصیف کی جائے اسے کہا جاتا ہے.
Choose an answer
حمد
منقبت
قصیدہ
نعت
Previous
Skip
Next
Question # 10
پانی خود بخود آجاتا ہے.
Choose an answer
اپنی جگہ پر
ڈھلوان پر
پنسال میں
اپنی سطح میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
صبا ................ میں پکار آئی
Choose an answer
گلاب
پھولوں
گلوں
چمن
Previous
Skip
Next
Question # 12
غالب نے میر مہدی حسین مجروح کو خط لکھا تھا.
Choose an answer
2 فروری 1859
2 فروری 1860
2 فروری 1861
2 فروری 1862
Previous
Skip
Next
Question # 13
دنیا کے گول ہونے پر اصرار کرنے والوں کا کہنا ہے.
Choose an answer
دنیا کا کوئی سرا نہیں.
دنیا کی ظاہری کوئی حد نہیں.
دنیا کی کوئی سمت نہیں.
گھوم پھر کر اپنے تھان پر آجاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
مصنف کے گھر میں کتنے عرصے تک مرغیاں رہیں.
Choose an answer
چھے ماہ
ایک سال
اٹھارہ ماہ
دو سال
Previous
Skip
Next
Question # 15
دریا راوی کے بہنے کا شغل بند ہے
Choose an answer
پجپن سال سے
پچاس سال سے
عرصے سے
سو سال سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
نوجوان نے اپنا رومال
Choose an answer
جیب میں رکھا تھا
ہاتھ میں پکڑ رکھا تھا
گلے کے گرد لپیٹ رکھا تھا
کوٹ کو بائیں آستین میں اڑس رکھا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 17
غریب پشہ وروں اور مزدوروں کے ساتھ سر سید کا سلوک تھا.
Choose an answer
اچھا
برا
ظالمانہ
فیاٍضانہ
Previous
Skip
Next
Question # 18
خدا ان کی مدد کرتا ہے جومدد کرتے ہیں
Choose an answer
دوسروں کی
غیروں کی
غریبوں کی
آپ اپنی
Previous
Skip
Next
Question # 19
حسرت موہانی کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1875
1874
1873
1872
Previous
Skip
Next
Question # 20
بزم عدد میں دل عاشق محبوب پر قربان ہوگیا.
Choose an answer
محبوب کی بے وفائی سے
رشک سے جل کر
محبوب رقیب دوستی سے
بغیر کسی معقول وجہ کے
Previous
Skip
Next
Question # 21
'ادیب کی عزت" ادب کی تصنیف ہے.
Choose an answer
داستان
ناول
افسانہ
ڈراما
Previous
Skip
Next
Back