More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اچھن کے باپ نے اس سے پوچھا کہ
Choose an answer
ابھی تک سوئی کیوں نہیں.
وہ خوفزدہ کیوں ہے
اس نے چراغ کیوں نہیں جلایا
اس نے کھانا کیوں نہیں کھایا
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب اچھن کی ماں مری تو آٹے کی قیمت تھی.
Choose an answer
ایک روپے کا چار سیر
ایک روپے کا تین سیر
ایک روپے کا دو سیر
ایک روپے سیر
Previous
Skip
Next
Question # 3
اچھن کے باپ نے بیڑی پینا کیوں چھوڑا.
Choose an answer
صحت کی خرابی کی وجہ سے
اچھن کی خوشی کے لیے
مہنگائی کے سبب
کام کی زیادتی کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اچھن کے باپ نے کیا جلایا
Choose an answer
چراغ
بیڑی
چولھا
آگ
Previous
Skip
Next
Question # 5
بیڑی کا بنڈل ہوگیا تھا.
Choose an answer
دو پیسے کا
چارپیسے کا
پانچ پیسے کا
چھے پیسے کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
اچھن کے زہن پر سفید کپڑوں میں لیٹے ڈھانچوں کی چیخ اور کپڑوں کی کھڑکھڑاہت تھی.
Choose an answer
اس کا وہم
اس کی بیماری
اس کا خوف
ایک حقیقت
Previous
Skip
Next
Question # 7
غریب اس لیے پیدا ہوتا ہے کہ وہ
Choose an answer
امیروں کی خدمت کرے
مرنے کے بعد امیروں کا ققابلہ کریے
زندگی کی بھونڈی نقل کرے
زندگی کی مصیبتں جھیلے
Previous
Skip
Next
Question # 8
اچھن کا باپ اس کے لیے کیوں فکر مند تھا
Choose an answer
وہ بہت بیمار تھی
اس کی شادی کرنی تھی
وہ کھوستی رہتی تھی
وہ بہت کمزور ہوگئی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اچھن کا باپ کب سے دکان پر کام کررہا تھا
Choose an answer
پانچ سال سے
دس سال سے
پندرہ سال سے
بیس سال سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اچھن کے باپ نے بیڑی بجھاکر کہاں رکھ.
Choose an answer
ڈبیا میں
جیب میں
الماری میں
اپنے مکان میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
اچھن کے باپ کے نزدیک پاگل پن تھا.
Choose an answer
بیڑی نہ پینے کی
اچھن کا علاج کروانے کو
اندھیرے کو روشنی میں بدلنے کو
اس کی شادی کرنے کو
Previous
Skip
Next
Back