More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سبق" سرسید کے اخلاق و خصائل' صنف نثر کے اعتبار سے ہے.
Choose an answer
خاکہ
مضمون
آپ بیتی
سوانح عمری
Previous
Skip
Next
Question # 2
سرسید کا اپنے ملازموں کے ساتھ کیسا برتاؤ تھا
Choose an answer
بے تکلفی
بے خوفی کا
ںاراضی کا
حقارت کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
سرسید عصر اور مغرب کی نمازیں کہاں پڑھتے تھے
Choose an answer
گھر میں
دفتر میں
ّعید گاہ میں
سوسائٹی میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرسید کی جواں مردی اور فیاضی کو حالی نے تشبیہ دی.
Choose an answer
دریا سے
بادل سے
پہاڑ سے
پھل دار درخت سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سرسید کھانے کے بعد بلاناغہ دونوں وقت پیتے تھے.
Choose an answer
چائے
کافی
قہوہ
دودھ
Previous
Skip
Next
Question # 6
سرسید کو حد سے زیادہ لگاؤ تھا
Choose an answer
اپنے دوستوں سے
اپنے عزیزوں سے
اپنے کنبے سے
اپنے عاشقوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سرسید سوسائٹی کیلیے بنوارہے تھے
Choose an answer
دفتر
عمارت
مکان
گھر
Previous
Skip
Next
Question # 8
جس دن کوئی مہمان نہ ہوتا تو سرسید
Choose an answer
خوش ہوتے تھے
بشاش نہ ہوتے تھے
ناراض ہوتے تھے
اداس ہوتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 9
سبق"سرسید احمد کے اخلاق و خصائل" کے مصنف کا نام ہے.
Choose an answer
آزاد
شبلی
حالی
سلیمان ندوی
Previous
Skip
Next
Question # 10
سرسید بہت فرماں بردار تھے
Choose an answer
والد کے
والدہ کے
دادا کے
چچا کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
حالی کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1834
1835
1836
1837
Previous
Skip
Next
Question # 12
سرسید کا خیال تھا کہ رشتہ و قرابت کی کچھ حقیقت نہیں.
Choose an answer
ًمال و دولت کے آگے
دوستی کے آگے
اولاد کے آگے
قومی خدمات کے آگے
Previous
Skip
Next
Question # 13
عمدہ کھانا نہ ملنے پر سر سید
Choose an answer
ناراض ہوجاتے تھے
کھانا نہیں کھاتے تھے
خاموش ہوجاتے تھے
بغیر ناک منہ چڑھائے کھا لیتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 14
کسی کی شکایت کا سر سید پر کیا اثر ہوتا تھا.
Choose an answer
ناراض ہوجاتے تھے
بات نہیں کرتے تھے
قطع تعلق کرلیتے تھے
کچھ اثر نہ ہوتا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 15
سرسید نے"خطبات احمدیہ" کتنے عرصے میں لکھی.
Choose an answer
ایک سال میں
ڈیڑھ سال میں
دو سال میں
ڈھآئی سال میں
Previous
Skip
Next
Question # 16
اردو لڑیچر میں آزادی اور سچائی کی بنیاد ڈالی
Choose an answer
حالی نے
شبلی نے
سرسید نے
علامہ اقبال نے
Previous
Skip
Next
Back