More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شخصی چال چلن میں قوت ہوتی ہے کہ وہ.
Choose an answer
دوسروں کی زندگی پر قومی اثر ڈالتا ہے.
دوسروں کی شخصیت پر برا اثر ڈالتا ہے
دوسروں کی صحت پر اچھا اثر ڈالتا ہے.
دوسروں کے معاملات پر اثر ڈالتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سرسید کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1817
1816
1815
1814
Previous
Skip
Next
Question # 3
اپنی مدد آُپ کا جذبہ ختم ہونے سے دل سے مٹ جاتی ہے.
Choose an answer
عزت
غیرت
امنگ
خواہش
Previous
Skip
Next
Question # 4
موجودہ نسل نے بزرگوں کی وراثت سے کیا سلوک کیا.
Choose an answer
برباد کردیا
اضافہ کردیا
ضائع کردیا
دوسروں کے حوالے کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 5
فرد کی حقیقی اصلاح کون کرسکتا ہے.
Choose an answer
والدین
استاد
علماء کرام
بزات خود
Previous
Skip
Next
Question # 6
شخصی برائیوں کا خاتمہ کیسے ممکن ہے.
Choose an answer
شخصی حالتوں کو ترقی دے کر
شخصی محںت کے زریعے
شخصی ایمانداری کے زریعے
علم حاصل کرکے
Previous
Skip
Next
Question # 7
اداروں پر بھروسہ اپنی مدد آپ یہ دونوں اصول ایک دوسرے کے بالکل
Choose an answer
برابر ہیں
مترادف ہیں
متضاد ہیں
مخالف ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
ولیم ڈارگن نے کس شہر میں تقریر کی.
Choose an answer
پیرس میں
لندن میں
دبلن میں
سڈنی میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب تک شخصی زندگی اور چال چلن کی حالتوں کو ترقی نہ دی جائے ، ممکن نہیں.
Choose an answer
صحیح معنوں میں ترقی
معاشری ترقی
انتظامی ترقی
معاشی ترقی
Previous
Skip
Next
Question # 10
پانی خود بخود آجاتا ہے.
Choose an answer
اپنی جگہ پر
ڈھلوان پر
پنسال میں
اپنی سطح میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
دوسروں پر انحصارکرنی والی قوم دوسری قوموں کی نظر میں ہوجاتی ہے.
Choose an answer
کمزور
زلیل اور بے عزت
قابل رحم
محتاج
Previous
Skip
Next
Back