More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شامل نصاب پہلا خط علامہ اقبال نے کس کے نام لکھا ہے.
Choose an answer
حکیم اجمل خاں
ًمیاں ریاض الدین
اکبر آلہ آبادی
مولانا گرامی
Previous
Skip
Next
Question # 2
علامہ اقبال کے مطابق مسلمانوں کو کس کی اور ان کے لڑیچر کی سخت ضرورت ہے.
Choose an answer
مولانا گرامی کی
اکبر آلہ آبادی کی
الطاف حسین حالی کی
خؤد اقبال کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
علامہ اقبال نے اپنے والد کو کیا سنایا.
Choose an answer
اپنا کلام
اکبر آلہ آبادی کے اشعار
مطبوعہ خط کا مضمون
مولانا گرامی کا خط
Previous
Skip
Next
Question # 4
علام اقبال نے خط میں مولانا گرامی کے لیے کیا القاب استعمال کیے ہیں.
Choose an answer
جناب مولانا گرامی
حضرت مولانا گرامی
ڈیر مولانا گرامی
گرامی صاحب
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس رسالے میں اقبال کی دونوں مثنویوں پر رائے دی گئی ہے.
Choose an answer
ماہ نو
زمانہ
ایسٹ ایند ویسٹ
نگار
Previous
Skip
Next
Question # 6
علامہ اقبال نے گرامی سے کیا دعا کرنے کو کہا تھا.
Choose an answer
کامل صحت کی
اللہ تعالی کے فضل کی
اخردی نجات کی
اطمینان قلب کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
لاہور کا تاجر کتب علامہ اقبال کی کونسی نظمیں پھر سے شائع کرنا چاہتا تھا.
Choose an answer
خضر راہ
شمع اور شاعر
شکوہ اور جواب شکوہ
ساقی نامہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاؤں کے درد کی وجہ سے اقبال خود کو سمجھتے تھے
Choose an answer
آمدنی
رفتی
شدنی
گنتنی
Previous
Skip
Next
Question # 9
نوجوان تاجر کتب کس کا غائبانہ مرید تھا.
Choose an answer
اکبر آلہ آبادی کا
علامہ اقبال کا
شبلی نعمانی کا
مولانا گرامی کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
علامہ اقبال نے اکبر آلہ آبادی کے اشعار کس رسالے میں پڑھے تھے
Choose an answer
ایسٹ ویسٹ
ماہ نو
زمانہ
کانپور
Previous
Skip
Next
Question # 11
عربی "اسرارخودی" کا ترجمہ کس زبان میں کرانا چاہتا تھا.
Choose an answer
ترکی
فارسی
انگریزی
عربی
Previous
Skip
Next
Back